تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"ہَوکا" کے متعقلہ نتائج

ہَوکا

طمع، لالچ، مطلق حرص

ہَوکا ہونا

اشتیاق ہونا ، شدید شوق ہونا ؛ ایسی خواہش ہونا جسسے طبیعت سیر نہ ہو نیز زیادہ کھانے کی ہوس ہونا ، سیری نہ ہونا.

ہَوکا دینا

کسی چیز کی خواہش کا اکسانا.

ہَوکا زَدَہ

بہت کھانے کی حرص کرنے والا ، ندیدہ ، حریص ، لالچی .

ہَوکا رَہْنا

شوق ہونا ، ہوس ہونا.

ہَوکا کَرْنا

لالچ کرنا، حرص کرنا

ہَوکا لَگْنا

بہت حرص یا ہوس ہونا تیز شوق ہونا

ہَوکا پَڑْنا

بے انتہا خواہش ہونا ، بہت زیادہ حرص ہونا

ہَوکا ہو جانا

اشتیاق ہونا ، شدید شوق ہونا ؛ ایسی خواہش ہونا جسسے طبیعت سیر نہ ہو نیز زیادہ کھانے کی ہوس ہونا ، سیری نہ ہونا.

ہَوکا لَگ جانا

بہت حرص یا ہوس ہونا تیز شوق ہونا ؛ ایسی خواہش ہونا جس سے طبعیت سیر نہ ہو ؛ چسکا پڑ جانا ، لت ہو جانا.

ہَوکا لگا ہونا

رک : ہو کا لگ جانا ، ہو کا لگنا.

ہَوکا کھائے جانا

لالچ کرنا ، حرص کرنا ، لالچ ، ہو جانا

اردو، انگلش اور ہندی میں ہَوکا کے معانیدیکھیے

ہَوکا

haukaaहौका

وزن : 22

موضوعات: پہلوانی

  • Roman
  • Urdu

ہَوکا کے اردو معانی

سنسکرت - اسم، مذکر

  • طمع، لالچ، مطلق حرص
  • قناعت اور سیری نہ ہونے کی حلت، کسی چیز کے کھانے کی بے انتہا ہوس، غلبۂ اشتہا، ہلکٹ پنا نیز کھناے کی حرص جو کسی بچے یا بیمار کو ہوتی ہے
  • اشتیاق، شوق، لپکا، کسی چیز کی بے انتہا خواہش
  • (پہلوانی) ایک طرح کا داؤں
  • (گنوار) رد و کد، فریاد، دہائی

شعر

Urdu meaning of haukaa

  • Roman
  • Urdu

  • tumh, laalach, mutlaq hirs
  • qanaaat aur serii na hone kii hillat, kisii chiiz ke khaane kii be.intihaa havas, Galba-e-ishatihaa, halkaT pannaa niiz khane kii hirs jo kisii bachche ya biimaar ko hotii hai
  • ishtiyaaq, shauq, lapkaa, kisii chiiz kii be.intihaa Khaahish
  • (pahalvaanii) ek tarah ka daa.o.n
  • (ganvaar) radd-o-kad, faryaad, dahaa.ii

English meaning of haukaa

Sanskrit - Noun, Masculine

  • greed, hunger for more, covetousness, voracity, cupidity, limitless desire

हौका के हिंदी अर्थ

संस्कृत - संज्ञा, पुल्लिंग

  • लोभ, लालच, ऐसी तृष्णा या लोभ जो सहसा मिट न सके
  • संतोष और सेरी न होने की हिल्लत, किसी चीज़ के खाने की अत्यधिक हवस, भूख का हावी होना, कमीनापम या खाने की भूख जो किसी बच्चे या बीमार को होती है

    विशेष सेरी= अच्छी तरह तृप्त और संतुष्ट होने की अवस्था हिल्लत= खान-पान का इस्लाम धर्म के अनुसार ठीक होना

  • उत्कंठा, शौक़, लपका, किसी चीज़ की बहुत अधिक इच्छा
  • (पहलवानी) एक तरह का दाँव
  • (गँवार ) कहा-सुनी, फ़रियाद, दुहाई

हिंदी - संज्ञा, पुल्लिंग

  • हाय

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

ہَوکا

طمع، لالچ، مطلق حرص

ہَوکا ہونا

اشتیاق ہونا ، شدید شوق ہونا ؛ ایسی خواہش ہونا جسسے طبیعت سیر نہ ہو نیز زیادہ کھانے کی ہوس ہونا ، سیری نہ ہونا.

ہَوکا دینا

کسی چیز کی خواہش کا اکسانا.

ہَوکا زَدَہ

بہت کھانے کی حرص کرنے والا ، ندیدہ ، حریص ، لالچی .

ہَوکا رَہْنا

شوق ہونا ، ہوس ہونا.

ہَوکا کَرْنا

لالچ کرنا، حرص کرنا

ہَوکا لَگْنا

بہت حرص یا ہوس ہونا تیز شوق ہونا

ہَوکا پَڑْنا

بے انتہا خواہش ہونا ، بہت زیادہ حرص ہونا

ہَوکا ہو جانا

اشتیاق ہونا ، شدید شوق ہونا ؛ ایسی خواہش ہونا جسسے طبیعت سیر نہ ہو نیز زیادہ کھانے کی ہوس ہونا ، سیری نہ ہونا.

ہَوکا لَگ جانا

بہت حرص یا ہوس ہونا تیز شوق ہونا ؛ ایسی خواہش ہونا جس سے طبعیت سیر نہ ہو ؛ چسکا پڑ جانا ، لت ہو جانا.

ہَوکا لگا ہونا

رک : ہو کا لگ جانا ، ہو کا لگنا.

ہَوکا کھائے جانا

لالچ کرنا ، حرص کرنا ، لالچ ، ہو جانا

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (ہَوکا)

نام

ای-میل

تبصرہ

ہَوکا

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone