تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"gob" کے متعقلہ نتائج

gob

ڈَھیر

gobble

بڑے ٹکڑے نگلنا

گوبی

گوبھی

گوبْڑورا

گوبر کا کیڑا ، گبرورا ، گوبریلا

گوبھی

ایک ترکاری کا نام، ایک مشہور پودا جس کی سبزی بنتی ہے اور جس کی تین خاص قسمیں ہوتی ہیں، پھول گوبھی، پتا گوبھی، گانٹھ گوبی

gobby

عوام: ساحل پر مامور ، ساحلی محافظ ۔.

gobbet

ڈَلی

گوبْرَوندا

گوبریلا

گوبَری

گوبر میں پانی ملا کر تیار کیا ہوا گارا، گوبر سے دیوار یا فرش پر کی جانے والی لپائی

gobbler

لپ لپ کھانے والا

گوبَرْیا

سلسلہ کوہ کے دامن میں پایا جانے والا بلند قامت درخت

gobelin

پیرس کے گا بلنز نامی کارخانے کا بنا ہوا پردو ں وغیرہ کا پھولدار کپڑا۔.

گوبْرِیلا

گوبر سے متعلق

گوبھ

(کاشت کاری) پودے کی جڑیں ؛ شاخ در شاخ گھنا پھٹاؤ جو پودے کمزور کرے اور اس کے بڑھنے کو روک دے

گوبرار

وہ جگہ جہاں گوبر جمع کرتے ہیں، گوبر کا ڈھیر

gobbledegook

اُوٹ پَٹانگ

goblin

غول

goblet

کاسَہ

گوبَر کَرْنا

گائے بیل یا بھینس یا بھینسے کا ہگنا

گوبَر

چوپایوں کا فضلہ، مَیْلا، گائے بیل یا بھینس کا فُضلہ، سوکھا ہوا گوبر جسے جلایا جاتا ہے

گوبھی تِتْلی

سفید یا سفیدی مائل تِتلی جس کا لاروا گوبھی کے پتّے کھا کر نشوونما پاتا ہے ، کلم تیتری.

گوبِنْد

گوالا ، کرشن جی کا لقب ، ہندوؤں میں اسمائے خاص کا جزو

گوبَر کا کِیڑا

رک : گُو کا کیڑا

گوبَر چَک

(ایندھن براری) وہ جگہ جہاں اُپلے تھاپنے کو گوبر جمع کیا جائے ، گوہاری

گوبَر کی بھائی

ہندوؤں کے عقیدے میں زچّہ خانے کی ایک دیوی کا نام جس کی شکل کھلی ہوئی قینچی کے مشابہ بنائی جاتی ہے

گوبَر پاتْھنا

گوبر کو ہاتھ سے تھپکی دے دے کر اُپلے بنانا، اُپلے پاتھنا

گوبَری کَرْنا

گوبری سے لپائی کرنا، گوبری لگانا، گوبری سے لیپنا پوتنا

گوبَر پَتْھوانا

گوبر پاتھنا (رک) کا تعدیہ .

گوبَر سَونْتْنا

گوبر اکھٹا کرنا ، گوبر سمیٹنا

گوبَر کی سانجھی بھی پَھریا اوڑھے اَچّھی لَگتی ہے

بدشکل بھی بناؤسنگار سے خوبصورت معلوم ہوتی ہے، سجاوٹ بڑی چیز ہے

گوبَر گَنیش

گوبر کا بنا ہوا گنیش، ہندو جب کوئی کام شروع کرتے ہیں گنیش کی صورت گوبر سے بناتے ہیں،

gobemouche

بھولا، سن کر جلد یقین کر لینے والا شخص۔.

گوبَر نِکال دیا

بھرکس نکال دیا ، بہت مارا پیٹا ، بہت سزا دی

گوبَرکا چوتھ

(کنایۃً) بدہیت، بدشکل، ناموزوں، بھدا

گوبھی کا پُھول

(مجازاً) بہت بڑا پُھولا ہوا

گوبَر کی سانْجھی

گوبر کی چھوٹی سی مورتی جو ہندو لڑکیاں بھادوں کے مہینے میں بناتی ہیں

گوبَر گَھنیس

رک : گوبر گنیش

go-by

گُرَیز

(go)back

پَلَٹ

go between

غُبار

ہوا میں اڑنے والی، خاک، دھول، گرد

غَیب

غائب، اوجھل

گُبْروَن٘دا

رک : گبروٹا .

گاب

گُودا

گَب

حمل، گربھ

gab

بَک بَک

gib

خصی بلی

غباروں

غاب

جنگل، کچھار، بیشہ، نرکل یا سرکنڈے کا جنگل، نیستاں

غُبارِ آہ

cloud, grief, affliction, vexation of sigh

گُبْروَن٘ڈا

رک : گبروٹا .

غُبارِ راہ

راستے کی دُھول، چلتے وقت راستے میں اُڑنے والی گرد

غِب

نوبتی بخار، باری کا بخار، وہ صفراوی بخار جو ایک دن آئے اور ایک دن نہ آئے

غائِب

غیر موجود، غیر حاضر

غُبار بَڑھانا

کدورت زیادہ کرنا ، ملال بڑھانا .

غُبار پَکَڑنا

کدورت یا دشمنی اختیار کرنا .

غُبارِ پَس و پیش

غُبارِ کَارْواں

قافلے کے چلنے سے اُٹھنے والی دُھول

غُبارِ اُفْتاد

Vexation of helplessness

غُبار آلُود

گرد میں بھرا ہوا، خاک میں اٹا ہوا، دھندلا، غیر مصفّا، میلا

gob کے لیے اردو الفاظ

gob

ɡɒb

gob کے اردو معانی

  • ڈَھیر
  • مُنْہ
  • نِوالَہ
  • تِکَّہ

gob के देवनागरी में उर्दू अर्थ

  • ढेर
  • मुँह
  • निवाला
  • तिक्का

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (gob)

نام

ای-میل

تبصرہ

gob

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone