تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"gley" کے متعقلہ نتائج
gley کے لیے اردو الفاظ
gley کے اردو معانی
اسم
- ایک چکنی پانی میں ڈوبی زمین کی نیلاہٹ کے رنگ کی مٹی جو بعض جگہ یوکرین وغیرہ میں پائی جاتی ہے۔.
gley के देवनागरी में उर्दू अर्थ
संज्ञा
- एक चिकनी पानी में डूबी ज़मीन की नीलाहट के रंग की मिट्टी जो बाअज़ जगह यूक्रेन वग़ैरा में पाई जाती है।
تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق
گالیاں
گالی کی جمع، مرکبات میں مستعمل، شادی بیاہ کے موقع پر گائے جانے والے وہ گیت، جن میں سمدھیانے والوں کے لیے ہلکی پھلکی گالیاں نظم ہوتی ہیں اور جو صرف تفریح طبع کے لیے گائے جاتے ہیں، وہ گالیاں جو شادی بیاہ میں میراثنیں سمدھیانے والوں کو گیتوں میں سناتی ہیں
گالِیاں گَڑھ گَڑھ کے دینا
نئی نئی گالیاں تراشنا ، نئی نئی گالیاں دینا ، مروجہ گالیوں کے علاوہ اپنی طرف سے وضع کر کے گالیاں دینا ، فحش اور غلیظ گالیاں دینا.
گالِیوں پَر اُتَر پَڑنا
یہاں تک بڑھ جانا کہ برا بھلا کہنے لگ جانا ، گالیاں دینے لگنا ، بد زبانی کرنے لگنا.
گالِیوں پر زَبان کُھلْنا
گالیوں کی عادت پڑ جانا ، زبان پر گالیاں چڑھ جانا ، گالیوں کا تکیہ کلام ہو جانا ، زبان سے گالیاں نکلنا.
گالِیاں کھانا
اپنے خلاف کسی سے فحش باتیں سُننا ، گالیاں سننا ، بُرا بھلا سُننا ، دشنام سُننا ، ہدف ملامت بننا ، سخت سست سُننا.
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
رائے زنی کیجیے (gley)
gley
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔