تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"gley" کے متعقلہ نتائج
gley کے لیے اردو الفاظ
gley کے اردو معانی
اسم
- ایک چکنی پانی میں ڈوبی زمین کی نیلاہٹ کے رنگ کی مٹی جو بعض جگہ یوکرین وغیرہ میں پائی جاتی ہے۔.
gley के देवनागरी में उर्दू अर्थ
संज्ञा
- एक चिकनी पानी में डूबी ज़मीन की नीलाहट के रंग की मिट्टी जो बाअज़ जगह यूक्रेन वग़ैरा में पाई जाती है।
تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق
glyptal
الکلائی لجلجا مادّہ خصوصاً وہ جو گلیسرین اور تھالک phthalic ترشے اور خشک کیلسیم سلفیٹ سے حاصل ہوتا ہے۔.
glyptodont
جنس Glyptodon کا ایک ناپید آرما ڈلو (armadillo) (رک) سے ملتا ہوا،ادنتا (ناقص دانتوں والا) جانور جو جنوبی امریکا سے تعلق رکھتا تھا، جس کے ادھورے دانت نالیوں دار ہوتے تھے، اور جسم پر سخت، موٹا، ہڈیوں کا خول۔.
glycerol
ایک بے رنگ، چکنا میٹھا مائع جو ملیّن اور قبض کشا کے طور پر نیز آتش گیر مادّوں میں استعمال ہوتا ہے، گلیسرین ¶ کیمیائی فارمولا: C3H8O3.
glycogen
ایک شکریں مرکب جو حیوانی نسیجوں میں کاربوہائڈریٹ ذخیرہ کرتا ہے اور خشک کرنے پر گلوکوز کی صورت میں حاصل ہوتا ہے۔.
glycolysis
حیاتی کیمیا: اکثر زندہ اجسام میں خامرات کے ذریعے گلوکوز کی تحلیل سے توانائی اور پائی ریوک ترشہ حاصل کرنے کا عمل۔.
گالیاں
گالی کی جمع، مرکبات میں مستعمل، شادی بیاہ کے موقع پر گائے جانے والے وہ گیت، جن میں سمدھیانے والوں کے لیے ہلکی پھلکی گالیاں نظم ہوتی ہیں اور جو صرف تفریح طبع کے لیے گائے جاتے ہیں، وہ گالیاں جو شادی بیاہ میں میراثنیں سمدھیانے والوں کو گیتوں میں سناتی ہیں
گِلِیسرِین
بے رنگ، بے بو، میٹھے ذائقے والا الکحلی قسم کا ایک مرّکب جو چربی و تیل کی صابن سازی سے اخذ کیا جاتاہے سیلوفین اور لاکھ بنانے؛ بطور محلل استعمال ہوتا ہے.
گالِیاں گَڑھ گَڑھ کے دینا
نئی نئی گالیاں تراشنا ، نئی نئی گالیاں دینا ، مروجہ گالیوں کے علاوہ اپنی طرف سے وضع کر کے گالیاں دینا ، فحش اور غلیظ گالیاں دینا.
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
رائے زنی کیجیے (gley)
gley
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔