تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"گالِیاں گَڑھ گَڑھ کے دینا" کے متعقلہ نتائج

گالِیاں گَڑھ گَڑھ کے دینا

نئی نئی گالیاں تراشنا ، نئی نئی گالیاں دینا ، مروجہ گالیوں کے علاوہ اپنی طرف سے وضع کر کے گالیاں دینا ، فحش اور غلیظ گالیاں دینا.

گالِیاں گَڑھ گَڑھ کر دینا

۔ گالیاں پڑنا۔؎

مُنہ بَھر کے گالِیاں دینا

فحش بکنا ، سخت اور شرمناک گالیاں دینا ۔

مُنْھ بَھر کے گالِیاں دینا

۔فحش بکنا۔ سخت اور قابل شرم گالیاں دینا۔ (محصنات) نوکروں اور گھر کی لونڈیوں کو کیا زیبا تھا کہ یوں مُنھ بھر بھر کر گالیاں دیں۔

گِن گِن کے گالِیاں دینا

گن٘بے کے ہر آدمی کو نام لے کر گالیاں دینا

اردو، انگلش اور ہندی میں گالِیاں گَڑھ گَڑھ کے دینا کے معانیدیکھیے

گالِیاں گَڑھ گَڑھ کے دینا

gaaliyaa.n ga.Dh ga.Dh ke denaaगालियाँ गढ़ गढ़ के देना

محاورہ

  • Roman
  • Urdu

گالِیاں گَڑھ گَڑھ کے دینا کے اردو معانی

  • نئی نئی گالیاں تراشنا ، نئی نئی گالیاں دینا ، مروجہ گالیوں کے علاوہ اپنی طرف سے وضع کر کے گالیاں دینا ، فحش اور غلیظ گالیاں دینا.

Urdu meaning of gaaliyaa.n ga.Dh ga.Dh ke denaa

  • Roman
  • Urdu

  • na.ii na.ii gaaliyaa.n taraashnaa, na.ii na.ii gaaliyaa.n denaa, muravvaja gaaliyo.n ke ilaava apnii taraf se vazaa kar ke gaaliyaa.n denaa, fahash aur Galiiz gaaliyaa.n denaa

गालियाँ गढ़ गढ़ के देना के हिंदी अर्थ

  • नई-नई गालियाँ गढ़ना, नई-नई गालियाँ देना, प्रचलित गालियों के अलावा अपनी ओर से बना कर गालियाँ देना, अश्लील और गंदी गालियाँ देना

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

گالِیاں گَڑھ گَڑھ کے دینا

نئی نئی گالیاں تراشنا ، نئی نئی گالیاں دینا ، مروجہ گالیوں کے علاوہ اپنی طرف سے وضع کر کے گالیاں دینا ، فحش اور غلیظ گالیاں دینا.

گالِیاں گَڑھ گَڑھ کر دینا

۔ گالیاں پڑنا۔؎

مُنہ بَھر کے گالِیاں دینا

فحش بکنا ، سخت اور شرمناک گالیاں دینا ۔

مُنْھ بَھر کے گالِیاں دینا

۔فحش بکنا۔ سخت اور قابل شرم گالیاں دینا۔ (محصنات) نوکروں اور گھر کی لونڈیوں کو کیا زیبا تھا کہ یوں مُنھ بھر بھر کر گالیاں دیں۔

گِن گِن کے گالِیاں دینا

گن٘بے کے ہر آدمی کو نام لے کر گالیاں دینا

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (گالِیاں گَڑھ گَڑھ کے دینا)

نام

ای-میل

تبصرہ

گالِیاں گَڑھ گَڑھ کے دینا

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone