تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"گولیاں" کے متعقلہ نتائج

گولیاں

گولی کی جمع، دوا وغیرہ کی چھوٹی گولی، تراکیب میں مستعمل

گولیاں کھیلتے ہیں

ابھی کت بچّیے ہیں ، نا سمجھ ہیں .

گولِیاں چھانٹْنا

رک : گولیاں برسانا .

گولیاں مارنا

بندوق سے گولیاں چلائی جانا

گولِیاں چَلنا

۔بندوق سے گولیاں چلائی جانا۔ ؎

گولِیاں کھیلْنا

گولیوں کا کھیل کھیلنا، کنچے کھیلنا، گولیوں کا مینہ برسنا

گولِیاں چَلانا

۔گولی مارنا۔

گولِیاں بَرْسانا

پستول یا مشین گن یا دوسرے آتشیں اسلحہ سے لگاتار گولیاں چلانا .

کَچّی گولِیاں نَہِیں کھیلِیں

خواب آوَر گولِیاں

ایسی دوا جو نیند لائے

فِینائِل کی گولِیاں

ایک قسم کی گولیاں جو فینائل سے تیّار کی جاتی ہیں اور بطور دوا کپڑوں اور دیگر اشیا میں رکھتے ہیں تاکہ انھیں کیڑے نہ لگیں.

کَچّی گولِیاں کھیلْنا

نادان ہونا، نا تجربہ کار ہونا، نا پختہ ہونا، ناتجربہ کار

رام رام کی گولِیاں

وہ گولیاں جس پر رام رام پڑھا گیا ہو

اردو، انگلش اور ہندی میں گولیاں کے معانیدیکھیے

گولیاں

goliyaa.nगोलियाँ

وزن : 212

گولیاں کے اردو معانی

  • گولی کی جمع، دوا وغیرہ کی چھوٹی گولی، تراکیب میں مستعمل
  • کان٘چ کی بنی ہوئی گولیاں جس سے بچے کھیلتے ہیں، کنچے
  • گولی کی جمع۔ اندر سے گولیاں، دیکھو اندر سا

شعر

English meaning of goliyaa.n

  • pills, round tablets, pebbles, bubbles

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (گولیاں)

نام

ای-میل

تبصرہ

گولیاں

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone