تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"gill" کے متعقلہ نتائج
gill کے لیے اردو الفاظ
gill کے اردو معانی
- آب جو
gill के देवनागरी में उर्दू अर्थ
- आब-ए-जो
تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق
گِلّی
لکڑی کا چھوٹا سا ہموار کیا ہوا ٹکڑا جس کے دونوں سِرے نکیلے بنائے جاتے ہیں، لڑکے ڈنڈے سے مار کر گلّی ڈنڈا (ایک کھیل) کھیلتے ہیں
gillyflower
(clove gillyflowerکا اختصار) لونگ کی سی خوشبو والا ایک رنگین پھول؛ گل قرنفل (رک: CLOVE1).
گِلّی ڈَنْڈے کی جَڑائی
(معماری) دو تختوں کی درز سے درز ملا کر اوپر پتلی جفتی جما کر جڑنے کا طریقہ، اس طرح جوڑ اوپر سے بند کر دیا جاتا ہے.
گِلّو پیڑا مانگْتی ہے
(فحش؛ بازاری) جس کی طرف یہ جملہ مضاف ہوتا ہے اس کی طرف خطاب کر کے کہتے ہیں یعنی تمہاری گون مشتاق ہے.
گُلال
سرخ رنگ کا سفوف جو ہولی کے تہوار پر ہندو ایک دوسرے پر چھڑکتے ہیں، یہ سفوف سنگھاڑے جَو یا چاول کے آٹے میں مجیٹھ یا مختلف قسم کے رنگ حل کرکے تیار کیا جاتا ہے
غُلیل
لکڑی یا دھات کا دو شاخہ جس کے دونوں سروں پر ربڑ کی دو پَٹیاں اور ان پَٹیوں کے دوسرے دونوں سروں پر دو انگل چمڑے یا موٹے کپڑے میں باندھ دیتے ہیں، جس میں غلّہ رکھ کر چلاتے ہیں، کمان، قوس
غَلَّہ گَر اَرْزاں شَوَد اِمْسال سَیَّد می شَوَم
(فارسی کہاوت اردو میں مست٘عمل) اس شخص کی نسب٘ت بولتے ہیں جو موقع بے موقع بدلتا رہے .
غَلَّہ چُوں اَرْزاں شَوَد اِمْسال سَیَّد می شَوَم
(فارسی کہاوت اردو میں مست٘عمل) اس شخص کی نسب٘ت بولتے ہیں جو موقع بے موقع بدلتا رہے .
گَل لَپیٹ بایاں
(بنوٹ) ایک دان٘و جو خالی دے کر حریف کے کے داہنی طرف آگر اس کی گردن میں اپنی بائیں کلائی لپٹیے ، ہر خلاف داہنے گل لپیٹ کے
گَلّاجِڈُّو
ایک بیل جس کی بہت سی شاخیں ہوتی ہیں ، آس پاس کے درختوں پر پھیلتی ہے ، پھول سفید مائل بزردی اور خوشے میں ہوتا ہے ، پھل دو شاخہ ہوتا ہے ، جب پھٹتا ہے تو اس سے روٹی کی مانند ایک چیز اُڑتی ہے ، بیچ مسور کے دانے کے برابر گول اور پتلا ہے جب اس کی شاخ توڑتے ہیں تو زرد سفیدی مائل رطوبت نکلتی ہے.
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
رائے زنی کیجیے (gill)
gill
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔