تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"gallery" کے متعقلہ نتائج
gallery کے لیے اردو الفاظ
gallery کے اردو معانی
- دالان
- غُلام گَردِش
- نِگار خانَہ
- راہ داری
gallery के देवनागरी में उर्दू अर्थ
- दालान
- ग़ुलाम-गर्दिश
- निगार-ख़ाना
- राहदारी
تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق
whispering gallery
سرگوشیوں والی گیلری ،خصوصاً کسی گنبد کے نیچے جہاں سرگوشی بھی پورے محیط میں ہر جگہ صاف سنی جاسکے ۔.
وِزِیٹَرْز گَیلْری
وہ جگہ جو جلسہ گاہ میں غیر رکن ناظرین و سامعین کے لیے مقرر ہو ، مہمانوں کے بیٹھنے کے لیے مخصوص جگہ (بالعموم پارلیمنٹ میں) نیز کسی عمارت یا ہوائی اڈے وغیرہ کا وہ حصہ جہاں سے مہمانوں کو ٹکٹ خریدنے پر نظارہ کرنے کی اجازت ہوتی ہے ۔
نیشنَل گیلری
برطانیہ کا قومی تصویر خانہ جہاں نامور برطانوی شخصیات کی تصویریں آویزاں ہیں (اسے نیشنل پورٹریٹ گیلری بھی کہتے ہیں)
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
رائے زنی کیجیے (gallery)
gallery
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔