تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"گِلّو" کے متعقلہ نتائج

گِلّو

(بچوں کو بہلاتے وقت) گلہری، کٹو جیسے: آ جاری گلو آ جا میرے ننھے کا جی بہلا جا.

گِلو

ایک بیل دار بوٹی جو اپنے آس پاس کے درختوں وغیرہ پر لپٹ کراوپرچڑھ جاتی ہے، اس کےپتّے پان کے پتّوں کے مانند ہوتے ہیں، بخار کے لئے مفید ہے، عموماً اس کی لکڑی دواً مستعمل ہے، نیم گرچ بہترین ہوتی ہے

گُلُو

۱. (کاشت کاری) پھول کے اندر پھل کی بیٹھک یا بچّے دانی.

گِلّو پیڑا مانگْتی ہے

(فحش؛ بازاری) جس کی طرف یہ جملہ مضاف ہوتا ہے اس کی طرف خطاب کر کے کہتے ہیں یعنی تمہاری گون مشتاق ہے.

گلوں

rose, flower

گُلُو گاہ

گردن میں گلے کے سامنے کا حصّہ جو کسی قدر باہر کو اُبھرا ہوا ہوتا ہے، ٹین٘ٹوا.

گُلُو کارہ

گانے والی، گویا، مطربہ، مغنیہ

گُلُو بَسْتَہ

جس کا گلا بندھا ہوا ہو، جس کی آواز بیٹھی ہوئی ہو

گلوئے زہرہ

throat, voice of venus

گُلُو بُرِیدَہ

گلا یا گَردن کٹا ہوا

گُلُو کوس

رک: گلوکوز.

گُلُو کوز

(طب) انگور سے کیمیائی طریقے پر تیار کی ہوئی شکر جو قوت پہنچاتی ہے

گُلُو گِرِفْتَہ

جس کی آواز دقّت سے نکلے یا بند ہو جائے، خاموش

گُلوبْچَہ

(نباتیات) شاخوں کی نوک پر بننے والی گھنڈی، خاکچہ (Conidium).

گُلُولَہ

بعض جانور چرخ و بازی کے عالم میں بھی اس درجہ بیخود ہو جاتے ہیں کہ مدہوش ہوکر زمین پرگر پڑتے ہیں، اس حالت کو گلولہ کہتے ہیں

گُلُو گِیر ہونا

رونکھّا ہو جانا، رنجیدہ ہو جانا، گڑگڑانا.

گُلُو خَلاصی ہونا

گلو خلاصی کرنا (رک) کا لازم، چھٹکارہ ملنا، نجات ملنا.

گُلُو گِیر لَہْجَہ

گلوگیر آواز میں بولنا، رُندھی ہوئی آواز کا انداز.

گُلُو گِیر ہو جانا

گُلُو سوز

گلے میں سوز و گداز پیدا کرنے والا، ایسی تیز مٹھاس جو گلے پر شدّت سے اثر انداز ہو، نہایت شیریں، نہایت لذت دار، بے حد گرم چیز جس سے حلق جل جائے، بہت حسین، نہایت اچھا، نہایت شیریں

گُلُو کار

گانے والا، گویا، مطرب، مغنی

گُلُو پوش

گردن اور گلے کی پوشش ، گلے کا غلاف ، کالر.

گُلُو گِیر

گلے یا گردن میں پھنسا ہوا، گلے سے لپٹا یا لٹکا ہوا

گُلُو گِیری

گلوگیر ہونا، گڑگڑانا.

گُلُو تَراش

(لفظاً) گلا کاٹنے والا، تباہ کن؛ (معاشیات) کاروبار میں مقابلہ جس کا منشا ہر ممکن طریق سے حریف کو زک دینا اور تباہ کرنا ہوتا ہے حتّیٰ کہ خود بھی نقصان برداشت کر لیا جاتا ہے تاکہ جب حریف سے میدان خالی ہو جائے تو موجود نقصان کی تلافی بھی ہو سکے اور حسب دلخواہ منافع حاصل ہو.

گُلُو اَفشار

throttler

گُلُو تَراشی

گلے پر چُھری چلانا، گلا کاٹنا، نقصان پہن٘چانا.

گُلُو خَلاصی

کسی جھگڑے یا مصیبت وغیرہ سے رہائی، کسی پریشانی یا الجھن سے نجات پانا، جھگڑے سے بچنا، پیچھا چھوٹنا، چھٹکارا، رہائی

گلوگا

بندر کا پیٹ

گَلْوا

(مرغ بازی) بغبغی چونچ کے نیچے گردن یا گلے سے کانوں تک باریک پروں کے کپّھے دار مرغ.

گُلْوا

(آرائش سازی) ایک قمقمہ یا قندیل جس کی شکل گلوب کی سی ہوتی ہے.

گُلُو گِرِفْتَگی

گلو گرفتہ ہونا، گلا بند ہونا، گلا جکڑنا (کسیلی چیز کھانے سے یا کسی اور وجہ سے)

گِلورا

(گھوسی) نیا دودھ، گائے بھین٘س وغیرہ کا بچہ پیدا ہونے کے بعد پہلے دو تین روز کا دودھ، جو گرم کرنے سے پھٹ جاتا ہے، پیوسی

گُلُو گِیر پَھنْدا

ایک طرح کی دہری گرہ.

گُلُو گِیر آواز

رُن٘دھی ہوئی آواز، گلے میں پھن٘سی ہوئی آواز، آواز جو بمشکل گلے سے نکلے.

گُلوب نُما

گلوب سے مشابہ، گول، کروی (Globularis): جینس کلوریلا (Chlorella)

گِلَورا

(تنبولی) گلوریاں رکھنے کا ڈبہ، خاصدان جو بیگموں اور امیروں کے کھانے کی گلوریاں رکھنے کے لئے مخصوص ہو اور ہر وقت ساتھ رکھا جا سکے

گِلَوری

بنا ہوا پان جو ایک خاص وضع پر لپیٹا جاتاہے اور جس میں تین کونے ہوتے ہیں، پان کا بِیڑا

گِلودھی

مٹی کی لگنی.

گُلُو خَلاصی کَرانا

چُھٹکارہ حاصل کرنا، نجات پانا، جھگڑے یا مصیبت سے رہائی دلانا.

گُلُو خَلاصی کَرْنا

نجات پانا، چھٹکارہ حاصل کرنا.

گَلْوانا

برباد یا ضائع کرا دینا.

گُلوب مَچھْلی

ایک مچھلی اپنے جسم کو پُھلا کر گولے کی شکل اختیار کر لیتی ہے.

گِلُوٹِن

غذائی اجزا، ایک نباتاتی البیومن.

گِلَوری کھانا

پان کھا کر ہونٹ سرخ کرنا.

گِلُوٹِین

غذائی اجزا، ایک نباتاتی البیومن.

گلوندا

مہوے کا پھول یا اس کی کلی

گلوندی

مہوے کا پھول یا اس کی کلی

گِلَوری بَنانا

پان بنانا، پان لگا کر بِیڑا تیار کرنا.

گِلَوری بَڑھانا

پان کا بیڑا پیش کرنا ؛ عزّت افزائی کرنا.

گِلَوری کِھلانا

گِلوری کھانا (رک) کا تعدیہ.

گِلَوری دَبانا

کھانے کے لیے پان مُن٘ھ میں رکھنا.

گِلَوری چَبانا

لگا ہوا پان کھانا تاکہ اس کی سرخی ہون٘ٹوں پر پھیل جائے.

گِلَوری کا اَچار

آم کا اچار جو اس کے ورق اُتار کر گلوری کی شکل کا بناتے ہیں.

گُلوب دار لَیمْپ

ایسا لیمپ یا قمقمہ جس پر شیٹ لگا ہوا ہو.

گُلَوندا

(کاشت کاری) پھول کے اندر پھل کی بیٹھک یا بچے دانی

گُلِ وَرْد

एक मशहूर फूल जो बहुत प्रकार का होता है, विशेषतः लाल रंग का, पोस्ते का फूल, गुले खशखाश।

گِلَوری مُنھ میں رَکْھنا

پان کھانا، کھانے کے لیے پان کا بیڑا من٘ھ میں ڈالنا.

گُل و بُلْبُل

پھول اور بلبل، مراد: عاشق و معشوق

گُلُوبَنْد

عموماً اونی یا ریشمین پٹکا جو مرد سردیوں میں گلے میں ڈالتے ہیں بعض سر پر بھی لپیٹ لیتے ہیں، مفلر

اردو، انگلش اور ہندی میں گِلّو کے معانیدیکھیے

گِلّو

gilloगिल्लो

وزن : 22

  • Roman
  • Urdu

گِلّو کے اردو معانی

اسم، مؤنث

  • (بچوں کو بہلاتے وقت) گلہری، کٹو جیسے: آ جاری گلو آ جا میرے ننھے کا جی بہلا جا.
  • چھوٹی بچیوں سے خطاب کرتے وقت کہا جاتا ہے، بے بی، بیٹی، بٹیا.

Urdu meaning of gillo

  • Roman
  • Urdu

  • (bachcho.n ko bahlaate vaqt) gilahrii, kaTTuu jaiseh aa jaarii gulo aa ja mere nanhe ka jii bahla ja
  • chhoTii bachchiiyo.n se Khitaab karte vaqt kahaa jaataa hai, biibii, beTii, biTiyaa

English meaning of gillo

Noun, Feminine

  • pet name for squirrel

गिल्लो के हिंदी अर्थ

संज्ञा, स्त्रीलिंग

  • = गिलहरी

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

گِلّو

(بچوں کو بہلاتے وقت) گلہری، کٹو جیسے: آ جاری گلو آ جا میرے ننھے کا جی بہلا جا.

گِلو

ایک بیل دار بوٹی جو اپنے آس پاس کے درختوں وغیرہ پر لپٹ کراوپرچڑھ جاتی ہے، اس کےپتّے پان کے پتّوں کے مانند ہوتے ہیں، بخار کے لئے مفید ہے، عموماً اس کی لکڑی دواً مستعمل ہے، نیم گرچ بہترین ہوتی ہے

گُلُو

۱. (کاشت کاری) پھول کے اندر پھل کی بیٹھک یا بچّے دانی.

گِلّو پیڑا مانگْتی ہے

(فحش؛ بازاری) جس کی طرف یہ جملہ مضاف ہوتا ہے اس کی طرف خطاب کر کے کہتے ہیں یعنی تمہاری گون مشتاق ہے.

گلوں

rose, flower

گُلُو گاہ

گردن میں گلے کے سامنے کا حصّہ جو کسی قدر باہر کو اُبھرا ہوا ہوتا ہے، ٹین٘ٹوا.

گُلُو کارہ

گانے والی، گویا، مطربہ، مغنیہ

گُلُو بَسْتَہ

جس کا گلا بندھا ہوا ہو، جس کی آواز بیٹھی ہوئی ہو

گلوئے زہرہ

throat, voice of venus

گُلُو بُرِیدَہ

گلا یا گَردن کٹا ہوا

گُلُو کوس

رک: گلوکوز.

گُلُو کوز

(طب) انگور سے کیمیائی طریقے پر تیار کی ہوئی شکر جو قوت پہنچاتی ہے

گُلُو گِرِفْتَہ

جس کی آواز دقّت سے نکلے یا بند ہو جائے، خاموش

گُلوبْچَہ

(نباتیات) شاخوں کی نوک پر بننے والی گھنڈی، خاکچہ (Conidium).

گُلُولَہ

بعض جانور چرخ و بازی کے عالم میں بھی اس درجہ بیخود ہو جاتے ہیں کہ مدہوش ہوکر زمین پرگر پڑتے ہیں، اس حالت کو گلولہ کہتے ہیں

گُلُو گِیر ہونا

رونکھّا ہو جانا، رنجیدہ ہو جانا، گڑگڑانا.

گُلُو خَلاصی ہونا

گلو خلاصی کرنا (رک) کا لازم، چھٹکارہ ملنا، نجات ملنا.

گُلُو گِیر لَہْجَہ

گلوگیر آواز میں بولنا، رُندھی ہوئی آواز کا انداز.

گُلُو گِیر ہو جانا

رونکھّا ہو جانا، رنجیدہ ہو جانا، گڑگڑانا.

گُلُو سوز

گلے میں سوز و گداز پیدا کرنے والا، ایسی تیز مٹھاس جو گلے پر شدّت سے اثر انداز ہو، نہایت شیریں، نہایت لذت دار، بے حد گرم چیز جس سے حلق جل جائے، بہت حسین، نہایت اچھا، نہایت شیریں

گُلُو کار

گانے والا، گویا، مطرب، مغنی

گُلُو پوش

گردن اور گلے کی پوشش ، گلے کا غلاف ، کالر.

گُلُو گِیر

گلے یا گردن میں پھنسا ہوا، گلے سے لپٹا یا لٹکا ہوا

گُلُو گِیری

گلوگیر ہونا، گڑگڑانا.

گُلُو تَراش

(لفظاً) گلا کاٹنے والا، تباہ کن؛ (معاشیات) کاروبار میں مقابلہ جس کا منشا ہر ممکن طریق سے حریف کو زک دینا اور تباہ کرنا ہوتا ہے حتّیٰ کہ خود بھی نقصان برداشت کر لیا جاتا ہے تاکہ جب حریف سے میدان خالی ہو جائے تو موجود نقصان کی تلافی بھی ہو سکے اور حسب دلخواہ منافع حاصل ہو.

گُلُو اَفشار

throttler

گُلُو تَراشی

گلے پر چُھری چلانا، گلا کاٹنا، نقصان پہن٘چانا.

گُلُو خَلاصی

کسی جھگڑے یا مصیبت وغیرہ سے رہائی، کسی پریشانی یا الجھن سے نجات پانا، جھگڑے سے بچنا، پیچھا چھوٹنا، چھٹکارا، رہائی

گلوگا

بندر کا پیٹ

گَلْوا

(مرغ بازی) بغبغی چونچ کے نیچے گردن یا گلے سے کانوں تک باریک پروں کے کپّھے دار مرغ.

گُلْوا

(آرائش سازی) ایک قمقمہ یا قندیل جس کی شکل گلوب کی سی ہوتی ہے.

گُلُو گِرِفْتَگی

گلو گرفتہ ہونا، گلا بند ہونا، گلا جکڑنا (کسیلی چیز کھانے سے یا کسی اور وجہ سے)

گِلورا

(گھوسی) نیا دودھ، گائے بھین٘س وغیرہ کا بچہ پیدا ہونے کے بعد پہلے دو تین روز کا دودھ، جو گرم کرنے سے پھٹ جاتا ہے، پیوسی

گُلُو گِیر پَھنْدا

ایک طرح کی دہری گرہ.

گُلُو گِیر آواز

رُن٘دھی ہوئی آواز، گلے میں پھن٘سی ہوئی آواز، آواز جو بمشکل گلے سے نکلے.

گُلوب نُما

گلوب سے مشابہ، گول، کروی (Globularis): جینس کلوریلا (Chlorella)

گِلَورا

(تنبولی) گلوریاں رکھنے کا ڈبہ، خاصدان جو بیگموں اور امیروں کے کھانے کی گلوریاں رکھنے کے لئے مخصوص ہو اور ہر وقت ساتھ رکھا جا سکے

گِلَوری

بنا ہوا پان جو ایک خاص وضع پر لپیٹا جاتاہے اور جس میں تین کونے ہوتے ہیں، پان کا بِیڑا

گِلودھی

مٹی کی لگنی.

گُلُو خَلاصی کَرانا

چُھٹکارہ حاصل کرنا، نجات پانا، جھگڑے یا مصیبت سے رہائی دلانا.

گُلُو خَلاصی کَرْنا

نجات پانا، چھٹکارہ حاصل کرنا.

گَلْوانا

برباد یا ضائع کرا دینا.

گُلوب مَچھْلی

ایک مچھلی اپنے جسم کو پُھلا کر گولے کی شکل اختیار کر لیتی ہے.

گِلُوٹِن

غذائی اجزا، ایک نباتاتی البیومن.

گِلَوری کھانا

پان کھا کر ہونٹ سرخ کرنا.

گِلُوٹِین

غذائی اجزا، ایک نباتاتی البیومن.

گلوندا

مہوے کا پھول یا اس کی کلی

گلوندی

مہوے کا پھول یا اس کی کلی

گِلَوری بَنانا

پان بنانا، پان لگا کر بِیڑا تیار کرنا.

گِلَوری بَڑھانا

پان کا بیڑا پیش کرنا ؛ عزّت افزائی کرنا.

گِلَوری کِھلانا

گِلوری کھانا (رک) کا تعدیہ.

گِلَوری دَبانا

کھانے کے لیے پان مُن٘ھ میں رکھنا.

گِلَوری چَبانا

لگا ہوا پان کھانا تاکہ اس کی سرخی ہون٘ٹوں پر پھیل جائے.

گِلَوری کا اَچار

آم کا اچار جو اس کے ورق اُتار کر گلوری کی شکل کا بناتے ہیں.

گُلوب دار لَیمْپ

ایسا لیمپ یا قمقمہ جس پر شیٹ لگا ہوا ہو.

گُلَوندا

(کاشت کاری) پھول کے اندر پھل کی بیٹھک یا بچے دانی

گُلِ وَرْد

एक मशहूर फूल जो बहुत प्रकार का होता है, विशेषतः लाल रंग का, पोस्ते का फूल, गुले खशखाश।

گِلَوری مُنھ میں رَکْھنا

پان کھانا، کھانے کے لیے پان کا بیڑا من٘ھ میں ڈالنا.

گُل و بُلْبُل

پھول اور بلبل، مراد: عاشق و معشوق

گُلُوبَنْد

عموماً اونی یا ریشمین پٹکا جو مرد سردیوں میں گلے میں ڈالتے ہیں بعض سر پر بھی لپیٹ لیتے ہیں، مفلر

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (گِلّو)

نام

ای-میل

تبصرہ

گِلّو

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone