تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"frs" کے متعقلہ نتائج
frs کے لیے اردو الفاظ
frs کے اردو معانی
- برط Fellow of the Royal Society کا مخفف۔.
frs के देवनागरी में उर्दू अर्थ
- बरत Fellow of the Royal Society का मुख़फ़्फ़फ़।
تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق
فَروش
بیچنے والا، سودا کرنے والا، بطور لاحقۂ مرکبات میں جزو آخر کے طور پر مستعمل (صفت ناقص) جیسے: پارچہ فروش، عطر فروش
فَراس
سیاہ رنگ کی کھجور کی ایک قسم، ایک قسم کی جھاڑی جس میں سفید یا گلابی پھول آتے ہیں اور پتے پَر کی طرح ہلکے اور نرم ہوتے ہیں
فُرُوش
بِچھونے، بچھانے کی چیزیں، چٹائیاں، جاجم یا ایسی چیزیں جو بطور فرش استعمال ہو سکیں (فرش کے ساتھ بطور تابع مستعمل)
فارْس
ملک ایران کا قدیمی نام، ملک ایران کا ایک علاقہ تھا پھر پورے ایران کو فارس کہنے لگے ('پارس' اس ملک کا اصل اور صحیح نام ہے، 'فارس' معرب ہے 'پارس' کا کیوں کہ عربی زبان میں حرف 'پ' موجود نہیں ہے اور انہوں نے 'ف' سے تبدیل کر دیا)
فَرّاش
فرش بچھانے والا، وہ شخص جو فرش بچھانے اور روشنی وغیرہ کرنے کی خدمت انجام دیتا ہے، مکان کی آرائش کرنے اور آرائشی سامان کو قرینے سے جمانے اور اس کی نگہداشت کرنے کا ملازم، صفائی کرنے والا، خاکروب
فِرشْتوں
خدا تعالیٰ کی وہ مقدس و معصوم مخلوق جس کو نور سے پیدا کیا گیا ہے، نیک، مقدس، معصوم، پاک، بہت نیک سیرت، معظم
فَرْشی مَواد
(ارضیات) وہ مواد جو گلیشیئر کے وسطی یا سطحی حصوں میں جمع ہوتا رہتا ہے اور جب گلیشیر درجۂ حرارت میں اضافے کی وجہ سے پگھل کر پانی بن جاتا ہے یا ہموار جگہ پر آ کر ساکن ہو جاتا ہے تو یہ مواد بڑے بڑے ڈھیروں کی صورت میں سطح زمین پر جمع ہو جاتا ہے.
فَرْشِ پا اَنْداز
مخصوص وضع کا بنا ہوا ٹاٹ یا اسپنج کا ٹکڑا جودروازے میں دونوں پٹیوں کے درمیان زمین پر ڈال دیتے ہیں ، یہ ٹکڑا اس لیے بچھا دیا جاتا ہے کہ آنے والے کی جوتوں کی خاک یا کسی قسم کی گندگی دروازے ہی تک محدود رہے اورکمرہ خراب نہ ہو
فَرْشِ زُمُرَّدی
زمرد کا فرش ؛ (کنایۃً) ہری زمین ، سرسبز زمین ، وہ مسطح زمین جس پر ہری گھاس اُگی ہو.
فَرْشی دَری
زمین پر بچھانے کی لمبی چوڑی اور موٹی دری، آگرہ اور اودھ کے علاقے میں فرش کے نام سے موسوم کی جاتی ہے، جس کو دہلی اور نواحِ دہلی میں فرشی دری کہتے ہیں اور گجرات میں گدھر یا گودھر.
فَرْشی حُقَّہ
وہ حقّہ جس کا پیندا (فرشی) بہت بڑا ہوتا ہے، وہ محفل میں ایک ہی جگہ رکھا رہتا ہے، اس کی نے بہت لمبی ہوتی ہے اور چاروں طرف بیٹھے ہوئے لوگوں تک اسٹک پہنچائی جاتی ہے، فرشی حقّہ اٹھانے کی ضرورت نہیں ہوتی
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
رائے زنی کیجیے (frs)
frs
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔