تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"فارْس" کے متعقلہ نتائج

فارْس

ملک ایران کا قدیمی نام، ملک ایران کا ایک علاقہ تھا پھر پورے ایران کو فارس کہنے لگے ('پارس' اس ملک کا اصل اور صحیح نام ہے، 'فارس' معرب ہے 'پارس' کا کیوں کہ عربی زبان میں حرف 'پ' موجود نہیں ہے اور انہوں نے 'ف' سے تبدیل کر دیا)

فارْسِیَّہ

ملک فارس کے رہنے والے.

فارْسِیَّت

اردو کی کسی عبارت یا شعر میں فارسی الفاظ و تراکیب کا ایسا تناسب یا ایسے فارسی الفاظ کا استعمال جو اسے اردو سے دور اور فارسی سے قریب تر کر دے

فارْسی بولْنا

ایسی بولی جو اوروں کی سمجھ میں نہ آئے.

فارْسی خواں

فارسی جاننے والا، فارسی پڑھنے لکھنے والا، فارسی کا عالم

فارْسی گَنْدُم

گندم کی ایک قسم جو جلد پک جانے والی ہے اس کا بھوسا ہلکا سرخ یا زرد ہوتا ہے اس کی کاشت روس کے علاقہ کوہ قاف میں ہوتی ہے.

فارْسی وارْسی

فارسی

فارْسی بَگھارْنا

ایسی زبان بولنا جو دوسروں کی سمجھ مے نہ آئے

فارْسی کی ٹانگ توڑْنا

غلط سلط فارسی بولنا یا لکھنا

اردو، انگلش اور ہندی میں فارْس کے معانیدیکھیے

فارْس

faarsफ़ार्स

اصل: فارسی

اشتقاق: فَرَسَ

فارْس کے اردو معانی

اسم، مذکر

  • ملک ایران کا قدیمی نام، ملک ایران کا ایک علاقہ تھا پھر پورے ایران کو فارس کہنے لگے ('پارس' اس ملک کا اصل اور صحیح نام ہے، 'فارس' معرب ہے 'پارس' کا کیوں کہ عربی زبان میں حرف 'پ' موجود نہیں ہے اور انہوں نے 'ف' سے تبدیل کر دیا)

English meaning of faars

Noun, Masculine

  • 'Pars' is the proper and original name of this country, 'Fars' being a corruption of the Arabians, who have not the letter 'پ' in their language, ancient name of a province of Iran, Persia, Parthia

फ़ार्स के हिंदी अर्थ

संज्ञा, पुल्लिंग

  • अफगानिस्तान के पश्चिम का एक प्रसिद्ध देश जिसे आज-कल ईरान कहते हैं तथा जिसमें वैदिक युग में आर्य लोग रहते थे, जहाँ कुछ दिनों बाद फ़ारसी धर्म और अंत में इस्लाम का प्रचार हुआ था, ईरान या पर्शिया नामक देश

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (فارْس)

نام

ای-میل

تبصرہ

فارْس

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone