تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"فَرَس" کے متعقلہ نتائج

فَرَس

گھوڑا ، اسپ، ستاروں کا جھمکا، جنگلی گھوڑا

فَرَس نامَہ

ایسی تحریری دستاویز، کتاب یا رسالہ وغیرہ، جس میں گھوڑے کے متعلق جملہ معلومات یکجا ہوں

فَرَسی

خُرما کی ایک قسم جس میں یا تو بیج نہیں ہوتا اور اگر ہوتا ہے تو بالکل نرم ، اہل فارس اکثر اس کو گھوڑوں کے راتب میں شریک کرتے ہیں.

فَرَسْیَت

فرس سے منسوب ، گھوڑے کے صفات ، فرس کی طرح کا ہونا.

فَرَسِ اَعْظَم

(ہیئت) بیس ستاروں کا مجموعہ جس کی شکل گھوڑے سے مشابہ ہوتی ہے.

فَرَسْتُوک

ابابیل.

فَرَسُ الْاَعْظَم

رک : فرسِ اعظم .

فَرَس رانی

گھوڑا دوڑانا، گھوڑ دوڑ، گھوڑا دوڑانے کا عمل، ریس

فَرَسِ آبی

سمندری گھوڑا ، اسپِ بحری ، دریائی گھوڑا.

فَرَسِ مُجَنِّح

پر رکھنے والا گھوڑا ، پر دار گھوڑا ، پر دار بازو والا گھوڑا.

صَہِیلِ فَرَس

neighing of the horse

اردو، انگلش اور ہندی میں فَرَس کے معانیدیکھیے

فَرَس

farasफ़रस

اصل: عربی

وزن : 12

جمع: فُرُوس

اشتقاق: فَرَسَ

image-upload

وضاحتی تصویر

لفظ کے معنیٰ کی مزید وضاحت کے لیے یہاں تصویر اپلوڈ کیجیے

  • Roman
  • Urdu

فَرَس کے اردو معانی

اسم، مذکر، واحد

  • گھوڑا ، اسپ، ستاروں کا جھمکا، جنگلی گھوڑا
  • ستاروں کے روشن مجموعے کا نام جس کی شکل ، گھوڑے کی جیسی ہے

شعر

Urdu meaning of faras

  • Roman
  • Urdu

  • gho.Daa, asp, sitaaro.n ka jhumkaa, janglii gho.Daa
  • sitaaro.n ke roshan majamu.e ka naam jis kii shakl, gho.De kii jaisii hai

English meaning of faras

Noun, Masculine, Singular

  • horse, pegasus, steed, a horse, the knight of chess
  • the knight (in chess
  • Pegasus Constellation

फ़रस के हिंदी अर्थ

संज्ञा, पुल्लिंग, एकवचन

فَرَس سے متعلق دلچسپ معلومات

فرس اول دوم مفتوح، بمعنی ’’گھوڑا‘‘۔ یہ لفظ ہمیشہ مذکر ہے، اس کا مؤنث کچھ نہیں۔ دیکھئے، ’’تانیث سے عاری نام، جانوروں کے‘‘۔ اول مضموم اور سکون دوم سے جو لفظ بنتا ہے (فُرس، بروزن قُرص) اس کے معنی ہیں: ’’ایران، ایرانی لوگ‘‘۔

ماخذ: لغات روز مرہ    
مصنف: شمس الرحمن فاروقی

مزید دیکھیے

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

فَرَس

گھوڑا ، اسپ، ستاروں کا جھمکا، جنگلی گھوڑا

فَرَس نامَہ

ایسی تحریری دستاویز، کتاب یا رسالہ وغیرہ، جس میں گھوڑے کے متعلق جملہ معلومات یکجا ہوں

فَرَسی

خُرما کی ایک قسم جس میں یا تو بیج نہیں ہوتا اور اگر ہوتا ہے تو بالکل نرم ، اہل فارس اکثر اس کو گھوڑوں کے راتب میں شریک کرتے ہیں.

فَرَسْیَت

فرس سے منسوب ، گھوڑے کے صفات ، فرس کی طرح کا ہونا.

فَرَسِ اَعْظَم

(ہیئت) بیس ستاروں کا مجموعہ جس کی شکل گھوڑے سے مشابہ ہوتی ہے.

فَرَسْتُوک

ابابیل.

فَرَسُ الْاَعْظَم

رک : فرسِ اعظم .

فَرَس رانی

گھوڑا دوڑانا، گھوڑ دوڑ، گھوڑا دوڑانے کا عمل، ریس

فَرَسِ آبی

سمندری گھوڑا ، اسپِ بحری ، دریائی گھوڑا.

فَرَسِ مُجَنِّح

پر رکھنے والا گھوڑا ، پر دار گھوڑا ، پر دار بازو والا گھوڑا.

صَہِیلِ فَرَس

neighing of the horse

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (فَرَس)

نام

ای-میل

تبصرہ

فَرَس

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone