تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"egad" کے متعقلہ نتائج
egad کے لیے اردو الفاظ
egad کے اردو معانی
فجائیہ
- قدیم: مزاحاً: واللہ، خدا کی قسم۔.
egad के देवनागरी में उर्दू अर्थ
विस्मयादिबोधक
- क़दीम: मज़ा हिन्: वल्लाह, ख़ुदा की क़सम।
تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق
اَنگَد
شیر یا مگرمچھ کے من٘ھ کی شکل کا بنا ہوا بازو پر پہننے کا طلائی کڑا، بازوبند، ایک کڑوا جو بازو پر پہنا جاتا ہے
اَگَڑ بادشاہ
' گیندکا ایک کھیل (جس کی صورت یہ ہوتی (کم سے کم) چار کھلاڑی کسی دیوار سے ملی ہوئی زمین پر تقریباً چار ہاتھ کی چوکور لکیر بناتے ہیں ، پھر ایک ٹھیکری اٹھا کر کسی لڑکے کو شور بناتے یہیں ، چور گھیرے میں دیوار کے پاس کھڑا ہوجاتا ہے باقی لڑکے گھیرے کے باہر رہتے ہیں . باہر والا ایک لڑکا دیوار مین زور سے گیند مارتا ہے ، اگر گیند وہاں سے اچھل کر گھیرے سے باہر کے لڑکوں کو مل گئی تو وہ گیند چور لڑکے کو مارتے ہیں ، اور گیند گھیرے کے اندر گری یا چور نے دبوچ لی تو باہر والوں کو مارتا ہے ، اور باہر والے اس کی چوٹ سے بچتے ہیں ، جس کے وہ گیند لگ جاتی ہے وہی چور ہو جاتا ہے اور پہلا گھیرے سے نکل کو باہر والوں میں شامل ہوجاتا ہے
اَنگْڑائی
سستی دور کرنے کے لیے (نیز مرتے وقت) ہاتھ اوپر یا آگے کی طرف لے جاکر جسم کو تاننے کا عمل، جسم کا ایک فطری عمل جو تساہلی اور تھکاوٹ کی وجہ سے ہوتی ہے اور جس کے نتیجہ میں سارا بدن کچھ لمحہ کے لیے اینٹھ یا اکڑ یا پھیل جاتا ہے
اَنگْڑانا
بازو اُٹھا کر، جسم کو اکڑا کر سُستی دور کرنے کا عمل، انگڑائی لینا، بل دینا، بدن پھیلانا، بدن توڑنا، بستر پر پہلو بدلنا، جمائی، کروٹ بدلنا
اگڑم بگڑم کاٹھ کا ٹھمبر
بے کار اشیا کا ڈھیر، ٹوٹی پھوٹی لکڑی کے تختوں اور شہتیروں کا ڈھیر، کوئی کام کی چیز نہیں
آگ دے تَماشا دیکھنے والا
وہ شخص جو پھوس میں چنگاری ڈال کر مزہ دیکھے، فتنہ اٹھا کر خود الگ ہوجائے اور دور سے تماشا دیکھتا رہے
اَگائی دھوک
(زر بافی) کاری گر کے ہاتھ تلے کی دھوک جس پر کلا بتو تیار ہوتا ہے اور جس کو چکر دیا جاتا ہے .
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
رائے زنی کیجیے (egad)
egad
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔