تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"اَنگْڑانا" کے متعقلہ نتائج
اردو، انگلش اور ہندی میں اَنگْڑانا کے معانیدیکھیے
اَنگْڑانا کے اردو معانی
فعل متعلق
- بازو اُٹھا کر، جسم کو اکڑا کر سُستی دور کرنے کا عمل، انگڑائی لینا، بل دینا، بدن پھیلانا، بدن توڑنا، بستر پر پہلو بدلنا، جمائی، کروٹ بدلنا
- سستی دور کرنے کے لیے (نیز مرتے وقت) ہاتھ اوپر یا آگے کی طرف لے جا کر جسم کو تاننے کا عمل، خمیازہ
- جسم کے بالائی حصے کا تناو
- (انسان حیوان دونوں کے واسطے ہے) ایک طبعی حرکت ہے جو سستی دور کرنے کے واسطے ظاہر ہوتی ہے اس کا یہ طریقہ ہے کہ آدمی ہاتھوں کو کھڑا کرکے سر کی طرف لے جاتا اور اپنے جسم کو تانتا ہے
English meaning of a.ng.Daanaa
अँगड़ाना के हिंदी अर्थ
क्रिया-विशेषण
- आलस्य, शिथिलता आदि के कारण शरीर के अंगों को तानने या फैलाने की क्रिया, शरीर तोड़ना, शरीर फैलाना, करवट बदलना, जुम्हाई लेना, शरीर को बल देना
- सुस्ती दूर करने के लिए (तथा मरते समय) हाथ ऊपर या आगे की दिशा में ले जाकर शरीर को तानने की क्रिया
- शरीर के ऊपरी भाग का तनाव
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
رائے زنی کیجیے (اَنگْڑانا)
اَنگْڑانا
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔