تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"اَنگَد" کے متعقلہ نتائج

اَنگَد

شیر یا مگرمچھ کے من٘ھ کی شکل کا بنا ہوا بازو پر پہننے کا طلائی کڑا، بازوبند، ایک کڑوا جو بازو پر پہنا جاتا ہے

اردو، انگلش اور ہندی میں اَنگَد کے معانیدیکھیے

اَنگَد

a.ngadअंगद

اصل: سنسکرت

اَنگَد کے اردو معانی

اسم، مذکر

  • شیر یا مگرمچھ کے من٘ھ کی شکل کا بنا ہوا بازو پر پہننے کا طلائی کڑا، بازوبند، ایک کڑوا جو بازو پر پہنا جاتا ہے
  • بالی کا ایک لڑکا راجہ رام چندر جی کا ایک بھائی، لچھمن جی کا ایک لڑکا

English meaning of a.ngad

Noun, Masculine

  • a kind of gold bracelet made in the shape of lion or crocodile which is worn on the upper arm
  • (Ramayan) name of the son of Bali king of the monkeys, one of the two sons of Lord Lakshman

अंगद के हिंदी अर्थ

संज्ञा, पुल्लिंग

  • शेर या मगरमछ की शक्ल का सोना का कड़ा जो भुजा पर पहना जाता है (गहना), बाज़ूबंद नामक आभूषण, बिजायट
  • (रामायण) राजा बालि का एक वीर पुत्र, जो राम की सेना का सेनापति था, लक्षमण के दो पुत्रों में से एक, दुयोंधन के पक्ष का एक योद्धा

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (اَنگَد)

نام

ای-میل

تبصرہ

اَنگَد

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone