تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"ding" کے متعقلہ نتائج
ding کے لیے اردو الفاظ
ding کے اردو معانی
- پِیٹْنا
- ٹھونکْنا
ding के देवनागरी में उर्दू अर्थ
- पीटना
- ठोंकना
تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق
ڈِن٘گُو فِیوِر
ایک وبائی بُخار جس سے جسم میں سخت درد ہوتا ہے ، یہ ایک خاص قسم کے مچھر کے کاٹنے سے پیدا ہوتا ہے.
ڈِن٘گُو بُخار
ایک وبائی بُخار جس سے جسم میں سخت درد ہوتا ہے ، یہ ایک خاص قسم کے مچھر کے کاٹنے سے پیدا ہوتا ہے.
ڈِنگی
(ماہی گیری) مچھلی کا شکار کھیلنے کی بانس کی طرح کی لمبی ، پتلی اور مضبوط چھڑ جو کان٘ٹے کو کنارے سے کسی قدر دُور پانی میں تیرتارکھتی ہے ، ہنسی ، لَگّی.
دِنگ سَفید
یہ ایک معمولی درجے کا خرما ہے جس زردی سپیدی لئے ہوئے مومی رنگ سے مشانہ ہے ... اس کا تنا مخصوص ہے اوپر سے نیچے تک ٹھوس اور یکساں مثل موسل کے ہوتا ہے اور فارسی میں دنگ موسل کو کہتے ہیں اس وجہ سے اس کا نام دنگ سفید پڑ گیا .
ڈِینگْری
(چلمن سازی) بانس کی تیلیاں تراشنے کا چوبی کین٘ڈا یا سان٘چہ جو تیلی کے موٹان کے موافق کھان٘چے کٹا ہوا تختہ ہوتا ہے
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
رائے زنی کیجیے (ding)
ding
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔