تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"دِن گَیا کہ رات" کے متعقلہ نتائج

دِن گَیا کہ رات

ہر وقت موقع حاصل ہے ، اب بھی وقت ہے ، موقع ہاتھ سے نہیں گیا .

دِن رات کا فَرْق ہونا

بالکل مختلف ہونا، بہت زیادہ فرق ہونا

رات دِن کا فَرْق ہے

بہت بڑا فرق نمایاں ہے .

رات دِن شیر کا سامْنا ہے

ہر روز نئی مصیبت ہے

دِن کا بُھولا رات کو گَھر آیا تو اُسے بُھولا نَہِیں کَہْتے

غلطی کا جلد تدراک کر لیا جائے تو قابل معافی ہے ، جلد اصلاح کر لینا قابل مزمت نہیں .

دِن کا بُھولا رات کو گَھر آ جائے تو اُسے بُھولا نَہِیں کَہْتے

غلطی کا جلد تدراک کر لیا جائے تو قابل معافی ہے ، جلد اصلاح کر لینا قابل مزمت نہیں .

دِن کا مِہمان گُلاب کا پُھول، دُوسرے دِن کا مِہمان کَنوَل کا پُھول تِیسرے دِن کا مِہمان گَھر گَیا بُھول

رک: ایک دن کا مہمان دوسرے دن کا مہمان تیسرے دن کا ممان بلاے جان.

اردو، انگلش اور ہندی میں دِن گَیا کہ رات کے معانیدیکھیے

دِن گَیا کہ رات

din gayaa ki raatदिन गया कि रात

عبارت

دِن گَیا کہ رات کے اردو معانی

  • ہر وقت موقع حاصل ہے ، اب بھی وقت ہے ، موقع ہاتھ سے نہیں گیا .

दिन गया कि रात के हिंदी अर्थ

  • हरवक़त मौक़ा हासिल है, अब भी वक़्त है, मौक़ा हाथ से नहीं गया

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (دِن گَیا کہ رات)

نام

ای-میل

تبصرہ

دِن گَیا کہ رات

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone

Recent Words