تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"dauber" کے متعقلہ نتائج
dauber کے لیے اردو الفاظ
dauber کے اردو معانی
اسم
- روغن وغیرہ پھیرنے، پلستر کرنے، لیپنے والا شخص یا اوزار، برش ،کرنی وغیرہ.
dauber के देवनागरी में उर्दू अर्थ
संज्ञा
- रोगन वग़ैरा फेरने, पलस्तर करने, लेपने वाला शख़्स या औज़ार, बरशश ,करनी वग़ैरा
تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق
دو بَر
دو پاٹ کا ، دُہرے پنے کا کپڑا جس کا عرض ڈیڑھ گز یا اس سے زیادہ ہو ، پہلو دار ، یورپ میں موٹے اور گھٹیا قسم کے گاڑھے کے لیے مستعمل
دوبارَہ زِنْدَگی پانا
مرتے مرتے جی جانا ، مرتے مرتے بچنا ، کسی شدید حادثے سے ، جس میں جان جانے کا خطرہ ہو، بچ جانا.
دِیبائے رُوئیں
بہت قیمتی اور انتہائی خوبصورت زربفت کپڑے کے مختلف قسمیں جو اطلس ، کمخواب اور ان ملکوں کے نام سے منسوب جہاں وہ بنائی جاتی تھیں انہیں سے خوبصورت بیل بوٹوں کو تشبہہ دی جاتی ہے یہ ریشم ، سوت اور اون کے تار کے ساتھ بنایا جاتا ہے مختلف رنگوں کا ہوتا ہے ، سونے چاندی کے تار کے وزن کے مطابق اسکی قیمت مقرر ہوتی ہے .
دَبِیرُ الاِنْشا
انِشا پرداز ، مضمون نگار ، مشہور شاعر تاج الدین ریزہ نے انہی (امیر خسرو) کی مدح میں کہا ہے:
ڈابَر نَینی
وہ شخص جو ہربات پر رو دے، ایسی آنکھوں والا جن میں جلد آنْسو بھر آتے ہیں، بھیگی آنکھوں والا، نَین مُتْنا
دَبْڑا
(کاشت کاری) ایسی نشیبی زمین، جس میں برسات کا پانی بھرجائے اور یہ وقتِ ضرورت کھیت میں دیا جا سکے، پوکھر تلیاں، جوہڑ، ڈابر
ڈَب دار جوڑ
(نجَاری) یہ انگریزی طرز کا جوڑ کہلاتا ہے اور انگریزی لفظ ڈو کو بگاڑ کر اردو میں ڈب اور اس وضع سے لگائے ہوئے جوڑ کو ڈیرو ، ڈگڈگی یا ڈب دار جوڑ کہتے ہیں.
ڈابَر ڈُوبے جَگ تِرے، جَگ ڈُوبے ڈابَر تِرے
جب بہت بارش ہو تو ہر جگہ اچھی فصلیں ہوتی ہیں لیکن نشیبی زمین میں کُچھ نہیں ہوتا مگر خُشک سالی میں نشیبی زمینوں میں اچھّی فصل ہوتی ہے
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
رائے زنی کیجیے (dauber)
dauber
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔