تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"دو بَر" کے متعقلہ نتائج

دو بَر

دو پاٹ کا ، دُہرے پنے کا کپڑا جس کا عرض ڈیڑھ گز یا اس سے زیادہ ہو ، پہلو دار ، یورپ میں موٹے اور گھٹیا قسم کے گاڑھے کے لیے مستعمل

دو بَرْگی مَہْمِیز

(نباتیات) بونی ٹہنیوں کو مع پتوں کے دو برگی مہمیز کہتے ہیں

دو بَرا

رک : دوبر

دو بَرسی

دو سالہ، دو برس کا، دو برس رہنے والا

دو بَرْگی

(حیاتیات) دو پرتوں والا جو دو حصوں پر مشتمل ہو

دو بَرْدُو

آمنے سامنے ، بالمُشافہہ ، بالمُقابل.

دو بَرْدا

دو بَیلوں کا چھکڑا

دو بَرْدھا

دو بَیلوں والا چھکڑا ، دو بَیلوں کی گاڑی.

دو بَرابر

دہرا، دو کے برابر

اردو، انگلش اور ہندی میں دو بَر کے معانیدیکھیے

دو بَر

do-barदो-बर

دو بَر کے اردو معانی

صفت

  • دو پاٹ کا ، دُہرے پنے کا کپڑا جس کا عرض ڈیڑھ گز یا اس سے زیادہ ہو ، پہلو دار ، یورپ میں موٹے اور گھٹیا قسم کے گاڑھے کے لیے مستعمل

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (دو بَر)

نام

ای-میل

تبصرہ

دو بَر

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone