تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"coho" کے متعقلہ نتائج
coho کے لیے اردو الفاظ
coho کے اردو معانی
اسم
- ایک روپہلی سامن مچھلی Oncorhynchus kisutch.
coho के देवनागरी में उर्दू अर्थ
संज्ञा
- एक रूपहली सामन मछली Oncorhynchus kisutch
تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق
چھ
اردو کی تہجی ترتیب کا چودھواں مصمتہ، جو لکھائی میں ج اور ھ (چ +ھ) ملا کر لکھا جاتا ہے، حنک (تالو) سے ادا کئے جانے کی وجہ سے حنکیہ اور تحریر میں’’ھ‘‘ کی شمولیت کی وجہ سے ’’چ‘‘ کی ہائیہ شکل کہلاتا ہے، دیوناگری میں ساتواں مصمتہ (#) ہے، اردو میں تلفظ ’’چھے‘‘ اور ہندی میں ’’چھا‘‘ ہے
چوں
ہلکی اور خفیف سی آواز جو کسی جاندار کے منھ یا کسی بے جان چیز کی رگڑ سے نکلے، پتلی اور دبی دبی سی آواز، لکڑی کی چول پر کسی چیز کے گھومنے سے پیدا ہونے والی یا کھلتے یا بند ہوتے وقت کواڑ کی چول کی آواز، ہنڈولے یا پہیے کے دھرے کی آواز
چَھئُو
(تن٘بولی) ایک مہینے تک کی عمر کا کچا اور نیا پان جو کھانے کے قابل نہ ہو، پان کو تین مہینے سے پہلے بیل سے نہیں توڑا جاتا کیونکہ اس سے قبل وہ کھانے کے قابل نہیں سمجھا جاتا.
چِہ خُوش چَرا نَباشَد
(طنزاََ) کیا خوب، کیا کہنا ہے، بے شک اسی قابل ہو (مذمت یا ہجو کے مو قع پر مستعمل)
چِہ مَعْنی دارَد
کیا سبب ہے، کیا وجہ ہے، کیا بات ہے، کیا مطلب (کسی بات کا کھوج لگانے یا علت معلوم کرنے کے موقع پر بولتے ہیں)
چھی چھی چھی چھی کَوّا کھائے دُودھ بَتاشا
بچہ کا من٘ھ دُھلاتے وقت اس کے بہلانے کے لیے یہ فقرہ کہا جاتا ہے .
چھی چھی چھی چھی کَوّا کھائے مَلائی
بچہ کا من٘ھ دُھلاتے وقت اس کے بہلانے کے لیے یہ فقرہ کہا جاتا ہے .
چِہ خُوش چَرا نَبُودی
(طنزاََ) کیا خوب، کیا کہنا ہے، بے شک اسی قابل ہو (مذمت یا ہجو کے مو قع پر مستعمل)
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
رائے زنی کیجیے (coho)
coho
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔