تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"chum" کے متعقلہ نتائج
chum کے لیے اردو الفاظ
chum کے اردو معانی
- لنگوٹیا
- آڑی
chum के देवनागरी में उर्दू अर्थ
- लँगोटिया
- आड़ी
تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق
چُمْکارْنا
ہاتھ پھیر کر، تھپک کر یا گلے لگا کر یا یوں ہی منھ سے پچکارنے کی آواز نکال کر پیار کرنا، دلاسا دینا
چُمْبَل
حمّالوں کے سر پر بوجھ کے نیچے رکھنے کی کنڈلی نما بنی ہوئی چیز جس پر چن٘دیا سے الگ بوجھ ٹکا رہے اور چن٘دیا پر بوجھ کی رگڑ نہ لگے بعض حمّال ضرورت کے وقت کپڑے کو موڑ کر سر پر رکھ لیتے ہیں اور اس پر بوجھ ٹکا لیتے ہیں ، این٘ڈوا
چُمْکارْنا پُچْکارْنا
ہاتھ پھیر کر، تھپک کر یا گلے لگا کر یا یوں ہی منھ سے پچکارنے کی آواز نکال کر پیار کرنا، دلاسا دینا
چُوم چاٹ کَر چھوڑْنا
اپنے قابو سے باہر چیز کو بوسہ دے کر اس کے خیال سے باز آنا؛ کام نکال کر چھوڑ دینا.
چُھوم چَھنانا
پاؤں کے زیور کی آواز، گھنگرو دار زیور کی آواز، گہنے کی آواز، گھنگھروؤں کی جھنکار، تراکیب میں یا تکرار کے ساتھ مستعمل
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
رائے زنی کیجیے (chum)
chum
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔