تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"چُوم لینا" کے متعقلہ نتائج

چُوم لینا

بوسہ لینا، پیار کرنا

ہاتھ چُوم لینا

کسی کی صناعی یا مہارت کی داد دینے کے لیے ہاتھ کو بوسہ دینا ، تعریف میں ہاتھ کو بوسہ دینا ؛ مراد : کسی کی مہارت کا اعتراف کرنا ، استاد ماننا ۔

ہونْٹ چُوم لینا

لبوں کا بوسہ لینا ۔

مُنہ چُوم لینا

بوسہ لے لینا، پیار کر لینا، ہونٹوں کو ازراہ محبت بوسہ دینا

مُنْھ چُوم لینا

۔ بوسہ لے لینا۔ ؎ ۲۔ (کنایۃً) کسی کے مُنھ سے کوئی بات اپنی مرضی کی سُن کر کمال خوش ہونا۔ ؎

چُوم چاٹ کے کھا لینا

تباہ برباد کر دینا.

اردو، انگلش اور ہندی میں چُوم لینا کے معانیدیکھیے

چُوم لینا

chuum lenaaचूम लेना

  • Roman
  • Urdu

چُوم لینا کے اردو معانی

فعل

  • بوسہ لینا، پیار کرنا
  • تعظیم کرنا
  • کسی بزرگ کے مزار کو یا ہاتھوں کو منہ لگانا
  • خوشامد درآمد کرنا، للو پتو کرنا
  • چاٹنا

Urdu meaning of chuum lenaa

  • Roman
  • Urdu

  • bosa lenaa, pyaar karnaa
  • taaziim karnaa
  • kisii buzurg ke mazaar ko ya haatho.n ko mu.nh lagaanaa
  • Khushaamad daraamad karnaa, lalluu pato karnaa
  • chaaTnaa

चूम लेना के हिंदी अर्थ

क्रिया

  • चम्मी लेना, बोसा लेना, प्यार करना
  • आदर करना, सम्मान देना, ताज़ीम करना
  • किसी बुज़ुर्ग के मज़ार को या हाथों को मुँह लगाना
  • चापलूसी करना, चिकनी चुपड़ी बातें बनाना, लल्लो पत्तो करना
  • चाटना

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

چُوم لینا

بوسہ لینا، پیار کرنا

ہاتھ چُوم لینا

کسی کی صناعی یا مہارت کی داد دینے کے لیے ہاتھ کو بوسہ دینا ، تعریف میں ہاتھ کو بوسہ دینا ؛ مراد : کسی کی مہارت کا اعتراف کرنا ، استاد ماننا ۔

ہونْٹ چُوم لینا

لبوں کا بوسہ لینا ۔

مُنہ چُوم لینا

بوسہ لے لینا، پیار کر لینا، ہونٹوں کو ازراہ محبت بوسہ دینا

مُنْھ چُوم لینا

۔ بوسہ لے لینا۔ ؎ ۲۔ (کنایۃً) کسی کے مُنھ سے کوئی بات اپنی مرضی کی سُن کر کمال خوش ہونا۔ ؎

چُوم چاٹ کے کھا لینا

تباہ برباد کر دینا.

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (چُوم لینا)

نام

ای-میل

تبصرہ

چُوم لینا

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone