تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"چُن٘بَل" کے متعقلہ نتائج

چُن٘بَل

۱. کاسۂ گدائی ، بھیک کا پیالہ ، کشکول گدائی .

اردو، انگلش اور ہندی میں چُن٘بَل کے معانیدیکھیے

چُن٘بَل

chumbal चुंबल

اصل: فارسی

image-upload

وضاحتی تصویر

لفظ کے معنیٰ کی مزید وضاحت کے لیے یہاں تصویر اپلوڈ کیجیے

Roman

چُن٘بَل کے اردو معانی

اسم، مذکر

  • رک : چَمّل .
  • ۱. کاسۂ گدائی ، بھیک کا پیالہ ، کشکول گدائی .
  • ۲. حقہ کا سرپوش ، چلم کا گھیر یا اوپر کا پھیلا ہوا حصہ جس میں آگ رکھی جاتی ہے ( ان معنوں میں چنبل بضم چ بھی بولتے ہیں )، چنبر.
  • ۳. داد اور خارش کی طرح کا ایک جلدی مرض جس میں سرخ و سفید چتیاں بدن پر پڑ جاتی ہیں ، گول داغ دھبوں کی بیماری .

قریب ترین ہم صوتی الفاظ

چُمْبَل

حمّالوں کے سر پر بوجھ کے نیچے رکھنے کی کنڈلی نما بنی ہوئی چیز جس پر چن٘دیا سے الگ بوجھ ٹکا رہے اور چن٘دیا پر بوجھ کی رگڑ نہ لگے بعض حمّال ضرورت کے وقت کپڑے کو موڑ کر سر پر رکھ لیتے ہیں اور اس پر بوجھ ٹکا لیتے ہیں ، این٘ڈوا

Urdu meaning of chumbal

Roman

  • ruk ha chammal
  • ۱. kaasaa-a.i gadaa.ii, bhiik ka piyaalaa, kashkol gadaa.ii
  • ۲. huqqa ka sarposh, chilim ka gher ya u.upar ka phailaa hu.a hissaa jis me.n aag rakhii jaatii hai ( anumaano.n me.n chambal bazm che bhii bolte hai.n ), chambar
  • ۳. daad aur Khaarish kii tarah ka ek jaldii marz jis me.n surKh-o-safaid chittiyaa.n badan par pa.D jaatii hai.n, gol daaG dhabbo.n kii biimaarii

English meaning of chumbal

Noun, Masculine

  • a kind of skin itching disease
  • begging bowl
  • covering of hookah

चुंबल के हिंदी अर्थ

संज्ञा, पुल्लिंग

  • दाद और खुजली की तरह का त्वचा का एक रोग जिसमें लाल और सफ़ेद चित्तियां शरीर पर पड़ जाती हैं, गोल दाग़-धब्बों की बीमारी
  • भिक्षापात्र, कमंडल, कशकोल
  • हुक़्क़ा का सरपोश, चिलम का घेर या ऊपर का फैला हुआ हिस्सा जिसमें आग रखी जाती है

چُن٘بَل کے قافیہ الفاظ

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

چُن٘بَل

۱. کاسۂ گدائی ، بھیک کا پیالہ ، کشکول گدائی .

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (چُن٘بَل)

نام

ای-میل

تبصرہ

چُن٘بَل

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone