تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"چُمْکارْنا پُچْکارْنا" کے متعقلہ نتائج

چُمْکارْنا پُچْکارْنا

ہاتھ پھیر کر، تھپک کر یا گلے لگا کر یا یوں ہی منھ سے پچکارنے کی آواز نکال کر پیار کرنا، دلاسا دینا

اردو، انگلش اور ہندی میں چُمْکارْنا پُچْکارْنا کے معانیدیکھیے

چُمْکارْنا پُچْکارْنا

chumkaarnaa puchkaarnaaचुमकारना पुचकारना

دیکھیے: چُمْکارْنا

  • Roman
  • Urdu

چُمْکارْنا پُچْکارْنا کے اردو معانی

فعل متعدی

  • ہاتھ پھیر کر، تھپک کر یا گلے لگا کر یا یوں ہی منھ سے پچکارنے کی آواز نکال کر پیار کرنا، دلاسا دینا

    مثال پہلے چمکارا پچکارا کانپ رہا تھا تھر تھر سارا آخر کار تین چار میل کا چکر لگانے کے بعد راجہ مینڈک بھینسوں کو چمکارتا پچکارتا ہوا منزل مقصود پر لایا.

  • (عموماً) اپنے سے چھوٹے کو خاموش کرنے سمجھانے اور محض اظہار محبت کے لیے پیار کرنا
  • کسی جانور کو منھ سے پچکار کے یا ہاتھ پھیر کر یا تھپتھپا کر روکنا، ٹھہرانا، اپنی مرضی پر چلانا یا یوں ہی اظہار انسیت کرنا

Urdu meaning of chumkaarnaa puchkaarnaa

  • Roman
  • Urdu

  • haath pher kar, thapakkar ya gale laga kar ya yuu.n hii mu.nh se puchkaarne kii aavaaz nikaal kar pyaar karnaa, dilaasaa denaa
  • (umuuman) apne se chhoTe ko Khaamosh karne samjhaane aur mahiz izhaar muhabbat ke li.e pyaar karnaa
  • kisii jaanvar ko mu.nh se puchkaar ke ya haath pher kar ya thapthapaa kar roknaa, Thahraanaa, apnii marzii par chalaanaa ya yuu.n hii izhaar unsiiyat karnaa

चुमकारना पुचकारना के हिंदी अर्थ

सकर्मक क्रिया

  • हाथ फेर कर, थपककर या गले लगा कर या यूँही मुँह से पुचकारने की आवाज़ निकाल कर प्यार करना, दिलासा देना

    उदाहरण आख़िर कार तीन चार मील का चक्कर लगाने के बाद राजा मेंडक भैंसों को चुमकारता पुचकारता हुआ मंज़िल-ए-मक़सूद (गंतव्य स्थान) पर लाया

  • (सामान्यतः) अपने से छोटे को ख़ामोश करने समझाने और केवल मुहब्बत के लिए प्यार करना, दुलार या प्रेम करना
  • किसी जानवर को मुँह से पुचकार के या हाथ फेर कर या थपथपा कर रोकना, ठहराना, अपनी मर्ज़ी पर चलाना या यूँही स्पष्ट लगावट की बात करना, पुचकारना

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

چُمْکارْنا پُچْکارْنا

ہاتھ پھیر کر، تھپک کر یا گلے لگا کر یا یوں ہی منھ سے پچکارنے کی آواز نکال کر پیار کرنا، دلاسا دینا

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (چُمْکارْنا پُچْکارْنا)

نام

ای-میل

تبصرہ

چُمْکارْنا پُچْکارْنا

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone