تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"chin-chin" کے متعقلہ نتائج
chin-chin کے لیے اردو الفاظ
chin-chin کے اردو معانی
فجائیہ
- بول چال: برط جام صحت نوش کرتے یا خدا حافظ کہتے وقت کا کلمہ [چینی: چنگ چنگ].
chin-chin के देवनागरी में उर्दू अर्थ
विस्मयादिबोधक
- बोल चाल: बरत जाम सेहत नोश करते या ख़ुदाहाफ़िज़ कहते वक़्त का कलिमा [चीनी: चंग चंग]
تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق
چِھین باندھ
(بنّوٹ) حریف کو دان٘و سے گان٘ٹھنے اور ہتھیار چھیننے کا عمل یعنی دان٘و کر کے پکڑ لینے اور اس کے ہتھیار پر قبضہ کر لینے کا طریقہ.
دِیوارِ چین
ملک چین کی عظیم دیوار جو دوسو سال عیسوی قبل بنائی گئی تھی۔ دنیا کے سات عجائبات میں سے ایک ہے
چِھین کَڑَک کی
(بنوّٹ) ایک دان٘و جس میں حریف کو نہتھا کر دیا جاتا ہے، ہتھیار چھین لینے کا ایک دان٘و.
خار چِین
ایک دھات جو گندھک خام اور خام پارے کی آمیزش و بستگی سے پیدا ہوتی ہے ، آہن جتن ، تان٘بے کی ایک شکل ، ناقص سونا ، جست ، رک : خارصین.
اَرَخ چِیْن
نازک اور باریک کپڑے کی ٹوپی جیسے پگڑی یا ٹوپی کے نیچے پہنتے ہیں (ناکہ پسینہ اس میں جذب ہوتا رہے)
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
رائے زنی کیجیے (chin-chin)
chin-chin
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔