تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"چِھین جَھپٹا" کے متعقلہ نتائج

چِھین جَھپٹا

چھین جھپٹ، زبردستی کا

اردو، انگلش اور ہندی میں چِھین جَھپٹا کے معانیدیکھیے

چِھین جَھپٹا

chhiin-jhapTaaछीन-झपटा

اصل: ہندی

  • Roman
  • Urdu

چِھین جَھپٹا کے اردو معانی

اسم، مذکر

  • چھین جھپٹ، زبردستی کا

    مثال چند سرداروں کو آگے بھیجا کہ جا کر چھینا جھپٹ کریں. ان شیاطین اور فرشتوں کے دونوں لشکروں میں ہمیشہ یہی . . . چھینا جھپٹی کے طور پر ہوتا ہے. مجھے جو فیض پہنچتا وہ محض چھینے جھپٹے کا ہوتا.

  • جھڑپ، معمولی حملہ

    مثال فوجوں میں روز چھینا جھپٹی ہو جاتی تھی.

Urdu meaning of chhiin-jhapTaa

  • Roman
  • Urdu

  • chhiin jhapaT, zabardastii ka
  • jha.Dap, maamuulii hamla

English meaning of chhiin-jhapTaa

Noun, Masculine

  • taking by force, snatching

छीन-झपटा के हिंदी अर्थ

संज्ञा, पुल्लिंग

  • छीन झपट, ज़बरदस्ती का

    उदाहरण मुझे जो फ़ैज़ पहुँचता है वह महज़ छीनने और झपटने का होता। उन शयातीन और प़रिशतों के दोनो लश्करों में हमेशा यही....झपटा झपटी के तौर पर होता है। चंद सरदारों को आगे भेजा कि जाकर छीना झपट करें।

  • झड़प,साधारण हमला

    उदाहरण फ़ौजों में ज़ोर छीना-झपटी हो जाती थी।

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

چِھین جَھپٹا

چھین جھپٹ، زبردستی کا

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (چِھین جَھپٹا)

نام

ای-میل

تبصرہ

چِھین جَھپٹا

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone