تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"cheery" کے متعقلہ نتائج

cheery

زندہ دل، شادمان ، فرحان و خنداں.

چُھرْیاں

بند نہ ہونے والا لمبا چاقو، چھوٹا چھرا، چھوٹی تلوار

chary

محتاط، چوکس، چوکّنا:

cherry

(الف) ایک چھوٹا ،گٹھلی دار گول پھل ،چیری (ب) جنس Prunus کا کوئی درخت جس میں چیری اور اسکے خوش نما پھول لگتے ہیں.

charry

کوئلا سا

چِڑْیوں

چڑیا کی جمع

چُوڑْیاں

چُوڑی کی جمع

چَھڑْیاں

چھڑی کی جمع

چَھڑْیوں

چھڑی کی جمع، تراکیب میں مستعمل

چُھرِیاں کَٹاؤں پَڑنا

زہر مار کر جانا، نگلنا، چوری سے کھایا جانا

چُھریوں کا غُسْل دینا

(عورت کی زبان) چھریاں مارنا، لہولہان کرنا

چُھرْیاں کَٹاوَن ہو

انگ نہ لگے، جزو بدن نہ ہو، جس طرح چھری کاٹتی ہے اسی طرح ہمارا کھایا پیا تمہاری انتڑیاں کاٹے

چِڑْیا داغ

جانوروں کی کھال کا وہ داغ جو پرندوں (چیل ، گدھ ، کوؤں) کی چون٘چ مارنے سے زخم بن کر بڑ جاتا ہے.

چُرائی

چُھرْیاں چَلْنا

جلنا ، گھٹنا ، خواہش پوری نہ ہونا.

چِڑْیا دار

چڑیا معنی نمبر۴ (رک) والی لکڑی یا بیساکھی وغیرہ.

چُھریاں کَٹاری ڈالْنا

(غصے کا کلمہ جو عورتیں کھانے کی بیجا فرمائش وغیرہ کے موقع پر کہتی ہیں) وقت بے وقت کھانا کھلانا، زہر مار کرنا، ٹھنسانا

چُوڑِیاں توڑ لِیں

آشنائی ترک ہوگئی.

چُوڑیاں بَڑھانا

چوڑیاں اتارنا، چُوڑیاں اتارکر رکھنا

چُوڑیاں پھوڑْنا

لڑائی یا غصے کی حالت میں عورت کا خود اپنے ہاتھ سے چوڑیاں توڑنا

چُوڑیاں چَڑھانا

چوڑیاں پہنانا؛ چوڑیاں پہننا.

چِڑیا کانٹا

بچوں کا ایک کھیل جس میں ایک فریق نقطے یا لکیریں بناتا ہے دوسرا فریق انہیں کانتا ہے، چڑی کان٘ٹا.

چَرَیّا

رک : چرواہا.

چھوڑَیّا

رک : چھڑیا.

چِڑْیا گَھر

چڑیا خانہ، وہ جگہ مختلف قسم کے جانور اور پرندے رہتے ہیں

چُوڑِیاں پَہَنْنا

کلائی میں چوڑیاں ڈالنا یا چڑھانا

چِڑْیا نوچَن

تکلیف پہن٘چانے کاکام، سخت تقاضے وغیرہ کا عمل؛ چاروں طرف سے بوٹیاں نوچنے کا عمل.

چِڑِیوں کی جُوئیں

وہ جوئیں یا کیڑے جو پرندوں میں پیدا ہوجاتے ہیں.

چِڑِیا چِڑَنگَل

چَرایِنْدَہ

چرائی، چرواہا گری، گلہ بانی.

چِڑِیا چُنمُن

چِڑیا خانَہ

چڑیا گھر، وہ مکان جس میں طرح طرح کے پرند رکھے جاتے ہیں، جہاں بھان٘ت بھان٘ت کی آوازیں سنائی دیں، وہ جگہ جہاں طرح طرح کی بولیاں بولی جائیں، جہاں بہت شور وغل مچتا ہو

چِڑْیا

(پارچہ بافی) رچ لٹکانے کی کمانی یا ترازو کی ڈنڈی کے مانند لٹکی ہوئی لکڑی جس کے ہر ایک سرے میں رچ کی ڈوریاں بندھی ہوتی ہیں. جس کےسرے رچ کی حرکت کے ساتھ نیچے اوپر ہوتے رہتے ہیں، ناچنی (نچنی)، چوچلا

چُوڑیاں مَولْنا

چوڑیاں ٹوٹنا، (سوئے اتفاق سے) اگر سہاگن یا ناکتخدا لڑکی کے ہاتھ کی چوڑیاں ٹوٹ جائیں تو بدشگونی یا نحوست کے ڈر سے خواتین ٹوٹنا نہیں کہتیں مولنا کہتی تھیں.

چِڑْیا چُن گُن

پرند، طیور.

چُوڑْیا

دھاری دارکپڑا، ڈوریا

چُوڑیاں اُتارْنا

چوڑیاں اتارنا، چُوڑیاں اتارکر رکھنا

چَرْیا

پھرنا، آوارہ پھرنا، سرگرداں پھرنا ؛ ملنا، ملاقات کرنا؛ کام کرنا، مشق کرنا، عمل کرنا، مشغول ہونا؛ تمام رسومات پر باقاعدہ عمل کرنا، طالب علمی کے تمام قواعد پر عمل کرنا، مذہبی ریاضت یا تپسیا کرنا؛ چلن طریقہ، رسم و رواج.

چَرائی

ٹاپو، جزیرہ، کنارہ

چِرایَتا

رک : چرائتا.

چُوڑِیاں پَہَن لِیں

کسی سے آشنائی ہوگئی.

چِرائی

لکڑی وغیرہ چیرنے کا عمل یا کام

چَرَئی

ڈھوروں کی چرائی کا لگان، جوزمیندارکو دیا جاۓ

چَرُوئی

مٹی کا برتن ، مٹی کی ہن٘ڈیا.

چَورائی

چولائی

چیرائی

غلامی

چِرائتا

ایک بوٹی جس کا پودا دو بالشت سے ایک گز تک بلند ہوتا ہے اس کی کڑوی ڈنڈیاں جہ خون صاف کرنے والی اور قاطع بخار سوداوی ہوتی ہیں بطور دوا استعمال کی جاتی ہیں، قصب الزیرہ.

چِڑایِنْدا

رک: چراندا، چَڑچَڑا.

چُدائی

(فحش بازاری) چدوانے کی اُجرت، خرچی، چدانے کا عمل یا فعل

چِرایِتَہ

رک : چرائتا.

چِڑیا اُڑْنا

رونق ختم ہوجان، اجاڑ ہوجانا.

چِڑیا لَڑانا

لڑائی کرادینا.

چِرائِیتَہ

chryso

سُنہرا

چُھڑَیّا

پتن٘گ کو اڑانے کے لیے کسی دوسرے کے ہاتھوں سے اون٘چا اٹھوا کر اوپر کی طرف چھڑنے کا عمل ، دریائی ، چھڑائی

chrysalis

(الف) تتلی یا پتنگے کا ساکت منجھ روپ (ب) اس کا بیرونی سخت خول.

chrysanth

بول چال: گل داؤدی کی اقسام میں سے کوئی جو باغ میں اگائی جاتی اور موسم خزاں میں کھلتی ہیں.

chrysolite

زبر جد کی قسموں میں ایک زردی مائل سبز یا کتھئی رنگ کا قیمتی پتھر.

chrysoprase

ایک زردی مائل یا سیبی سبز عقیق جس میں نکل ہوتا ہے، سنگ یمانی.

chrysoberyl

ایک زردی مائل سبز نگینہ جس میں بیریلیم کا نمک ہوتا ہے، عقیق اصفر، زبر جد.

cheery کے لیے اردو الفاظ

cheery

cheery کے اردو معانی

صفت

  • زندہ دل، شادمان ، فرحان و خنداں.

cheery के उर्दू अर्थ

विशेषण

  • ज़िंदा दिल, शादमान , फ़रहान-ओ-ख़ंदां

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (cheery)

نام

ای-میل

تبصرہ

cheery

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone