تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"چَرائی" کے متعقلہ نتائج

چَرائی

ٹاپو، جزیرہ، کنارہ

گَئُو چَرائی

(گلّہ بانی) گائیں چرانے کی اُجرت.

بَن چَرائی

چراگاہ، جانوروں کے چرنے کی جگہ

کُھر چَرائی

(گلّہ بانی) جنگل میں مویشیوں کے چَرانے کا لگان جو زمیندار یا کاشتکار کو ادا کیا جائے.

نِس چَرائی

رات کو گشت لگانے کا عمل

گاؤ چَرائی

چَراگاہ نیز چرانے کی فیس ، محصول جو چراگاہ سے لیں.

اردو، انگلش اور ہندی میں چَرائی کے معانیدیکھیے

چَرائی

charaa.iiचराई

اصل: ہندی

وزن : 122

image-upload

وضاحتی تصویر

لفظ کے معنیٰ کی مزید وضاحت کے لیے یہاں تصویر اپلوڈ کیجیے

  • Roman
  • Urdu

چَرائی کے اردو معانی

اسم، مؤنث

  • ٹاپو، جزیرہ، کنارہ
  • شکر سازی: چرخی کے کولھو (بھیروں) کے بیلنوں کے داب کو کم زیادہ کرنے والا پیچ
  • چرانے کا عمل، جانوروں کو چرانے کی مزدوری

Urdu meaning of charaa.ii

  • Roman
  • Urdu

  • Taapuu, jaziira, kinaaraa
  • shukr saaziih charKhii ke kolhuu (bhairon) ke belno.n ke daab ko kam zyaadaa karne vaala pech
  • churaane ka amal, jaanavro.n ko charaane kii mazduurii

English meaning of charaa.ii

Noun, Feminine

  • island, bank, beach
  • grazing, the wages of gazing
  • Sugar: The screw that more and less pressurizes the cylinders of the spinner

चराई के हिंदी अर्थ

संज्ञा, स्त्रीलिंग

  • चीनी: चर्ख़ी के कोल्हू (भैरों) के बेलनों के दाब को कम और अधिक करने वाला पेच
  • टापू, द्वीप, किनारा
  • चराने की क्रिया, पशु आदि चराने की मज़दूरी

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

چَرائی

ٹاپو، جزیرہ، کنارہ

گَئُو چَرائی

(گلّہ بانی) گائیں چرانے کی اُجرت.

بَن چَرائی

چراگاہ، جانوروں کے چرنے کی جگہ

کُھر چَرائی

(گلّہ بانی) جنگل میں مویشیوں کے چَرانے کا لگان جو زمیندار یا کاشتکار کو ادا کیا جائے.

نِس چَرائی

رات کو گشت لگانے کا عمل

گاؤ چَرائی

چَراگاہ نیز چرانے کی فیس ، محصول جو چراگاہ سے لیں.

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (چَرائی)

نام

ای-میل

تبصرہ

چَرائی

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone