تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"chard" کے متعقلہ نتائج
chard کے لیے اردو الفاظ
chard کے اردو معانی
اسم
- گاجر کی ایک قسم Beta vulgaris جس میں کھانے کے قابل چوڑے سفید ڈنٹھل ہوتے ہیں، اسے seakale beet بھی کہتے ہیں.
chard के देवनागरी में उर्दू अर्थ
संज्ञा
- गाजर की एक क़िस्म Beta vulgaris जिस में खाने के काबिल चौड़े सफ़ैद डंठल होते हैं, उसे seakale beet भी कहते हैं
تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق
chard
گاجر کی ایک قسم Beta vulgaris جس میں کھانے کے قابل چوڑے سفید ڈنٹھل ہوتے ہیں، اسے seakale beet بھی کہتے ہیں.
چار دِن کی چَمار چَودَس ہے
کمینہ کی چند روزہ خوشحالی پر بولتے ہیں، تھوڑے دن کے لیے اس بات کی شہرت ہے
چار دن کی چاندنی
جلد ختم ہو جانے والی شے، عارضی عیش یا شان و شوکت ، ناپائدار راحت و حسن، چند روزہ عشرت و رونق، چند روزہ دولت وثروت
چار دِن میں تَکْلے کے سے بَل نِکَل جانا
بہت جلد عقل ٹھکانے آجانا ، تھوڑے عرصہ میں دماغ درست ہو جانا .
چار دِن کی مَکر چانْدنی
جلد ختم ہو جانے والی شے، عارضی عیش یا شان و شوکت ، ناپائدار راحت و حسن، چند روزہ عشرت و رونق، چند روزہ دولت وثروت
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
رائے زنی کیجیے (chard)
chard
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔