تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"chord" کے متعقلہ نتائج
chord کے لیے اردو الفاظ
chord کے اردو معانی
اسم
- موسیقی: مختصر (عموماً تین یا زیادہ ) سُروں کا توڑا جوبنیادی آہنگ کے طور پر بجا یا جاتا ہے.
- ریاضی، ہوا بازی وغیرہ: وتر، وہ خط مستقیم جو قوس کے دونوں سروں یا ہوائی جہاز کے بازوؤں کو ملائے.
- تشریح الاعضا: cord.
- شاعرانہ: بربط کا تار.
- انجینئیری: قینچی یا اڑواڑ (truss) کے دوبڑے بازوؤں میں سے کوئی ایک عموماً افقی.
chord के देवनागरी में उर्दू अर्थ
संज्ञा
- मूसीक़ी: मुख़्तसर (उमूमन तीन या ज़्यादा ) सुरों का तोड़ा जो बुनियादी आहंग के तौर पर बजा या जाता है
- रियाज़ी, हुआ बाज़ी वग़ैरा: वित्र, वो ख़त-ए-मुसतक़ीम जो क़ौस के दोनों सुरों या हवाई जहाज़ के बाज़ूओं को मिलाए
- तशरीह उल-आज़ा: cord
- शायराना: बरबत का तार
- अनजीनईरी: क़ैंची या अड़वाड़ (truss) के दो बड़े बाज़ूओं में से कोई एक उमूमन उफु़क़ी
تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق
chordate
حبل ظہری (کور ڈاٹا ) نسل کا کوئی حیوان جو اپنی نشوونما کے کسی مرحلے پرحبلی پشت ہو یعنی ابتدائی نوعیت کی ریڑھ رکھتا ہو.
چور دَھج
(حرب و ضرب) حریف کے سامنے تلوار اور سپر کی آڑ لے کر کھڑے ہونے کا ڈھن٘گ جس میں ٹان٘گیں خمیدہ اور اوپر کا دھڑ سپر کی حفاظت میں رکھ کر اپنی جگہ سے اچک کر حریف پر وار کرتے اور اپنا ٹھاٹ قایم رکھتے ہیں.
chard
گاجر کی ایک قسم Beta vulgaris جس میں کھانے کے قابل چوڑے سفید ڈنٹھل ہوتے ہیں، اسے seakale beet بھی کہتے ہیں.
charade
(الف) (عموماً جمع میں، بطور واحد) کسی لفظ کی بابت یا اس کے اجزا کی بابت زبانی حرکات کے ذریعے دیے ہوئے اشارات سے، لفظ کو شناخت کرنے کا ذہنی آزمائش کا کھیل (ب) اس کھیل میں دیا جانے والا کوئی اشارہ.
چارا ڈالْنا
کام نکالنے کی غرض سے مائل کرنے کی سرسری تمہید کرنا یا بنیاد ڈالنا، پُھسْلانے کا سامان مہیا کرنا
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
رائے زنی کیجیے (chord)
chord
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔