تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"چار دن کی آئِیاں اور سونٹھ بِساہِن جائِیاں" کے متعقلہ نتائج

چار دن کی آئِیاں اور سونٹھ بِساہِن جائِیاں

چار دن بیاہ کو نہیں ہوئے اور ابھی سے جننے کی تیاری، جلد باز عورت یا جو آدمی جلد کھل جائے اس کی نسبت کہتے ہیں

اردو، انگلش اور ہندی میں چار دن کی آئِیاں اور سونٹھ بِساہِن جائِیاں کے معانیدیکھیے

چار دن کی آئِیاں اور سونٹھ بِساہِن جائِیاں

chaar din kii aa.iyaa.n aur so.nTh bisaahin jaa.iyaa.nचार दिन की आइयाँ और सोंठ बिसाहिन जाइयाँ

ضرب المثل

چار دن کی آئِیاں اور سونٹھ بِساہِن جائِیاں کے اردو معانی

  • چار دن بیاہ کو نہیں ہوئے اور ابھی سے جننے کی تیاری، جلد باز عورت یا جو آدمی جلد کھل جائے اس کی نسبت کہتے ہیں
  • ابھی چار دن آئے نہیں ہوئے اور سونٹھ خریدنے جا رہی ہیں

चार दिन की आइयाँ और सोंठ बिसाहिन जाइयाँ के हिंदी अर्थ

  • चार दिन ब्याह को नहीं हुए और अभी से जन्म देने की तय्यारी, उतावली महिला या जो आदमी जल्दी खुल जाए उस के संबंध में कहते हैं
  • अभी चार दिन आए नहीं हुए और सोंठ ख़रीदने जा रही हैं

    विशेष - सोंठ की आवश्यकता बच्चा होने पर ही पड़ती है। जब कोई नई विवाहिता प्रौढ़ की तरह बात करे, तब कहावत।

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (چار دن کی آئِیاں اور سونٹھ بِساہِن جائِیاں)

نام

ای-میل

تبصرہ

چار دن کی آئِیاں اور سونٹھ بِساہِن جائِیاں

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone

Recent Words