تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"cahoots" کے متعقلہ نتائج
cahoots کے لیے اردو الفاظ
cahoots کے اردو معانی
اسم
- عوام: (عموماً قبل with ) ملی بھگت ، سازش ،گٹھ جوڑ کرنے والے۔.
cahoots के देवनागरी में उर्दू अर्थ
संज्ञा
- अवाम: (उमूमन क़बल with ) मिली भगत , साज़िश ,गठजोड़ करने वाले।
تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق
چَھتِّیس فِرْقَہ رَعِیَّت
ہر مذہب و ملت کی رعایا جس سے رواداری برتی جائے اور حسن سلوک قایم رکھا جائے
چَھاتِی سے لَگاکَر رَکْھنا
بہت حفاظت اور دیکھ بھال یا پیار ومحبت سے پاس رکھنا، جان کے برابر رکھنا، آنکھوں کے سامنے رکھنا
چھاتی سے لَگا رَکْھنا
(عور) بہت حفاظت اور دیکھ بھال یا پیارومحبت سے پاس رکھنا، جان کے برابر رکھنا ، آن٘کھوں کے سامنے رکھنا.
چھاتی سَراہْنا
تاب تحمل بردباری برداشت اور جرات و ہمت کی داد دینا ؛ جرات و ہمت پر شاباش و آفرین کہنا
چھاتی سے پَتَّھر ٹَلْنا
مشکل یا الجھاوے کی بات سے نجات ملنا، فکر یا اندیشہ وغیرہ کا بوجھ دل سے دور ہونا
چَھتّا سانپ کا
وہ خود نبات جس کے اوپر کا حصہ چھتری نما ہوتا ہے ، عموماً برسات میں اگتے ہیں ، کلاہ باراں ؛ سان٘پ کی ٹوپی ، کھمبی ، سان٘پ کی چھتری.
چَھتِّیس پَرکار کے بھوجَن میں سَتَّر دو بہتر روگ بھرے رہتے ہیں
بہت کھانے سے انسان عموماً بیمار رہتا ہے
چھاتی سے لَگائے رَہْنا
بہت حفاظت اور دیکھ بھال یا پیار ومحبت سے پاس رکھنا، جان کے برابر رکھنا، آنکھوں کے سامنے رکھنا
چھت سے آنکھیں لگنا
بہت زیادہ انتظار کرنا، انتظار سےتھک جانا، گردن ابھارکر یا سر اٹھا کرجلوے کا انتظار کرنا
چھاتی سے لَگائے پِھرنا
بہت حفاظت اور دیکھ بھال یا پیار ومحبت سے پاس رکھنا، جان کے برابر رکھنا، آنکھوں کے سامنے رکھنا
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
رائے زنی کیجیے (cahoots)
cahoots
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔