تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"چَھتّیِس" کے متعقلہ نتائج

چَھتّیِس

گنتی میں تیس اور چھ کا مجموعہ، پین٘تیس کے بعد اور سین٘تیس سے پہلے، (ہندسوں میں) ۳۶

چَھتِّیس فِرْقَہ رَعِیَّت

ہر مذہب و ملت کی رعایا جس سے رواداری برتی جائے اور حسن سلوک قایم رکھا جائے

چَھتِّیس بھوجَن

کھانے کی چھتیس قابیں ، مختلف وضع کے کھانے .

چَھتِیسا پَن

چھتیس عیب کا کام، بہت عیب داری، چھل فریب، مکاری، کمینہ پن، برائی

چَھتِّیس پَرکار کے بھوجَن میں سَتَّر دو بہتر روگ بھرے ہیں

بہت کھانے سے انسان عموماً بیمار رہتا ہے

چَھتِّیس پَرکار کے بھوجَن میں سَتَّر دو بہتر روگ بھرے رہتے ہیں

بہت کھانے سے انسان عموماً بیمار رہتا ہے

چَھتّیسی

آوارہ عورت ، چھنال ، زانیہ جو بظاہر پارسا بنتی ہو

چَھتِّیسا

چھتیسی (رک) کا مذکر ، ترکیب میں مستعمل .

چَھتِّیسْواں

thirty-sixth

ہینی پڑیا چھتیس روگ

اگر ناقص دوائی استعمال کی جائے تو بہت سی بیماریاں پیدا ہو جاتی ہیں

اردو، انگلش اور ہندی میں چَھتّیِس کے معانیدیکھیے

چَھتّیِس

chhattiisछत्तीस

اصل: ہندی

وزن : 221

  • Roman
  • Urdu

چَھتّیِس کے اردو معانی

عددی

  • گنتی میں تیس اور چھ کا مجموعہ، پین٘تیس کے بعد اور سین٘تیس سے پہلے، (ہندسوں میں) ۳۶

شعر

Urdu meaning of chhattiis

  • Roman
  • Urdu

  • gintii me.n tiis aur chhः ka majmuu.aa, paintiis ke baad aur saintiis se pahle, (hinduso.n men) ३

English meaning of chhattiis

Numeral

  • thirty six

छत्तीस के हिंदी अर्थ

संख्यात्मक

  • संख्या '36' का सूचक, छत्तीस जो गिनती में तीस से छः जोड़ हो, पैंतीस के बाद और सैंतीस से पहले

چَھتّیِس کے قافیہ الفاظ

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

چَھتّیِس

گنتی میں تیس اور چھ کا مجموعہ، پین٘تیس کے بعد اور سین٘تیس سے پہلے، (ہندسوں میں) ۳۶

چَھتِّیس فِرْقَہ رَعِیَّت

ہر مذہب و ملت کی رعایا جس سے رواداری برتی جائے اور حسن سلوک قایم رکھا جائے

چَھتِّیس بھوجَن

کھانے کی چھتیس قابیں ، مختلف وضع کے کھانے .

چَھتِیسا پَن

چھتیس عیب کا کام، بہت عیب داری، چھل فریب، مکاری، کمینہ پن، برائی

چَھتِّیس پَرکار کے بھوجَن میں سَتَّر دو بہتر روگ بھرے ہیں

بہت کھانے سے انسان عموماً بیمار رہتا ہے

چَھتِّیس پَرکار کے بھوجَن میں سَتَّر دو بہتر روگ بھرے رہتے ہیں

بہت کھانے سے انسان عموماً بیمار رہتا ہے

چَھتّیسی

آوارہ عورت ، چھنال ، زانیہ جو بظاہر پارسا بنتی ہو

چَھتِّیسا

چھتیسی (رک) کا مذکر ، ترکیب میں مستعمل .

چَھتِّیسْواں

thirty-sixth

ہینی پڑیا چھتیس روگ

اگر ناقص دوائی استعمال کی جائے تو بہت سی بیماریاں پیدا ہو جاتی ہیں

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (چَھتّیِس)

نام

ای-میل

تبصرہ

چَھتّیِس

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone