تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"چھت سے آنکھیں لگنا" کے متعقلہ نتائج

چھت سے آنکھیں لگنا

بہت زیادہ انتظار کرنا، انتظار سےتھک جانا، گردن ابھارکر یا سر اٹھا کرجلوے کا انتظار کرنا

آنکھیں چَھت سے لَگنا

اوپر کی طرف ٹکٹکی بندھ جانا (فکرو تردد، انتظار یا نزع کے عالم میں)

آنکھیں چَھت سے لَگانا

آنکھیں زَمِین سے لَگْنا

حیا و ندامت یا شرمندگی سے نیچے کی طرف دیکھنا اور آن٘کھیں اوپر نہ اٹھانا

آنکھ چَھت سے لَگْنا

اوپر کی طرف ٹکٹکی بندھ جانا (فکرو تردد، انتظار یا نزع کے عالم میں)

اردو، انگلش اور ہندی میں چھت سے آنکھیں لگنا کے معانیدیکھیے

چھت سے آنکھیں لگنا

chhat se aa.nkhe.n lagnaaछत से आँखें लगना

محاورہ

مادہ: چَھت

چھت سے آنکھیں لگنا کے اردو معانی

  • بہت زیادہ انتظار کرنا، انتظار سےتھک جانا، گردن ابھارکر یا سر اٹھا کرجلوے کا انتظار کرنا
  • کمزور ہوجانا، اٹھنے کے قابل نہ رہنا

English meaning of chhat se aa.nkhe.n lagnaa

  • become very weak (because of illness)
  • wait for a long time

छत से आँखें लगना के हिंदी अर्थ

  • कमज़ोर होजाना , उठने के काबिल ना रहना
  • बहुत ज़्यादा इंतिज़ार करना, इंतिज़ार से थक जाना , गर्दन उभार कर या सर उठा कर जलवे का इंतिज़ार करना

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (چھت سے آنکھیں لگنا)

نام

ای-میل

تبصرہ

چھت سے آنکھیں لگنا

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone

Recent Words