تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"bunya" کے متعقلہ نتائج
bunya کے لیے اردو الفاظ
bunya کے اردو معانی
اسم
- آسٹر ایک لمبا سدا بہار درخت Araucaria bidwillii جس میں بڑے بڑے غذائیت سے بھرے مخروطی پھل لگتے ہیں [قبائلی].
bunya के देवनागरी में उर्दू अर्थ
संज्ञा
- आसटर एक लंबा सदाबहार दरख़्त Araucaria bidwillii जिस में बड़े बड़े ग़िजाईयत से भरे मख़रूती फल लगते हैं [क़बाइली]
تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق
bunya
آسٹر ایک لمبا سدا بہار درخت Araucaria bidwillii جس میں بڑے بڑے غذائیت سے بھرے مخروطی پھل لگتے ہیں [قبائلی].
بَنِیا
ایک ہندو قوم جو عموماً غلے کی تجارت کرتی ہے، ویش، غلے اور پرچوں کی تجارت کرنے والا ہندو، بقال
بَنِیے
ایک ہندو قوم جو عموماً غلے کی تجارت کرتی ہے ، ویش ، غلے اور پرچون کی تجارت کرنے والا ہندو ، بقال
بُنْیانِ مَرْصُوص
(لفظاً) سیسے سے بنی ہوئی بنیاد، (مراداً) وہ بنیاد جو تعمیری مسالے وغیرہ کے باعث باہم مل کر مضبوط اور ٹھوس ہوگئی ہو
بَنیْےکی کَمائی بِیاہ یا مَکان نے کھائی
بنیے بقال اپنا روپیہ پیسہ بیاہ یا مکان کی تعمیر میں دل کھول کر لگاتے ہیں اور کاموں میں کنجوسی دکھاتے ہیں
بَنائے بَن نَہ پَڑْنا
باوجود کوشش کے معاملے کا خاطر خواہ طے نہ ہونا ، کوشش کے باوجود کوئی تدبیر سمجھ میں نہ آنا۔
بَنْیا بُھولْتا ہَے تو زِیادہ بَناتا ہے
شاطر اور چالاک آدمی سہواً بھی اپنا نقصان نہیں ہونے دیتا ، ہوشیار آدمی بھول کر بھی اپنا مطلب نہیں جانے دیتا۔
بنیے کا منہ گراہ اور پیٹ موم
مگرمچھ کے منہ میں جو چیز آ جائے وہ نہیں چھوٹتی، بنیا بھی ایسا ہی کرتا اور روپیہ بچانے کے لیے پیٹ کی خوراک میں بھی کمی کر لیتا ہے
بَنیا مارے جان کو، ٹَھگ مارے اَنجان کو
بنیا ٹھگ سے بھی بڑھ کر لٹیرا ہے وہ تو ناواقف کو لوٹتا ہے اور بنیا واقف کو
بَنیْے کا بَہْکایا اَور جوگی کا پَھٹْکارا خَراب ہوتا ہے
جس بیوقوف اور سادہ لوح آدمی کو کوئی بنیا بہکا دے یا جوگی اور فقیر لوگ کسی شخص کو بد دعا دے دیں تو ان دونوں طرح کے آدمیوں کی مٹی پلید ہو جاتی ہے
بانْیے کی بان نَہ جَلے ، کُتّا مُوتے ٹانگ اُُٹھائے
فہمائش کے باوجود اپنی حرکتوں اور شرارتوں سے باز نہیں آتا
کَھڑا بَنْیا پَڑے بَرابَر ، پَڑا بَنْیا مَرے بَرابَر
کاہل انسان کی نسبت کہتے ہیں کہ بیکار کھڑا ہوا آدمی لیٹے ہوئے آدمی کی طرح ہوتا ہے اور بے کار لیٹۓ ہوئے آدمی شمار مُردوں میں کرنا چاہیے.
ہَمارا تُمھارا خُدا بادشاہ اور خُدا کا بَنایا رَسُولؐ بادشاہ
کسی حکایت کے آغاز میں کسی بادشاہ کا ذکر کرنے سے پہلے یہ حمدیہ فقرہ کہتے ہیں ۔
خالی بَیٹھا بَنْیا بَٹّے باڑے
خالی بنیا باٹ تولتا رہتا ہے یعنی اپنے آپ کو مصروف رکھنے کے لیے بیکار کام کرنا .
جَب بَنِیا اُٹھانا چاہے تو جھاڑُو دیتا ہے
کنایتاً و اشارتاً ایسی علامتیں ظاہر کرنا جس سے ناخوشی ہو ، کسی کو دور کرنے کے لیے ایسے کام کرنا جو بظاہر کچھ نہ ہوں لیکن اصلاً کسی سے پیچھا چھڑانا مقصود ہو
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
رائے زنی کیجیے (bunya)
bunya
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔