تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"بَنْیا جِس کا یار، اُس کو دُشْمَن کیا دَرْکار" کے متعقلہ نتائج

بَنْیا جِس کا یار، اُس کو دُشْمَن کیا دَرْکار

بنیا دوست بن کر سودا قرض دے دے کر فقیر کر دیتا ہے

جِس کا بَنْیا یار اُس کو دُشْمَن کیا دَرْکار

بنیے کی دغا بازی مشہور ہے .

اردو، انگلش اور ہندی میں بَنْیا جِس کا یار، اُس کو دُشْمَن کیا دَرْکار کے معانیدیکھیے

بَنْیا جِس کا یار، اُس کو دُشْمَن کیا دَرْکار

baniyaa jis kaa yaar, us ko dushman kyaa darkaarबनिया जिस का यार, उस को दुश्मन क्या दरकार

نیز - بَنْیا جِس کا یار، اُس کو دُشْمَن کی کیا دَرْکار

ضرب المثل

بَنْیا جِس کا یار، اُس کو دُشْمَن کیا دَرْکار کے اردو معانی

  • بنیا دوست بن کر سودا قرض دے دے کر فقیر کر دیتا ہے
  • خود غرض آدمی اپنے دوست کو بھی اپنے فائدے کے لیے تباہ کر دیتا ہے
  • بنیا بہت عیار اور خود غرض ہوتا ہے
  • بنیوں کی عیاری اور خود غرضی کے متعلق طنزیہ طور پر استعمال کیا جاتا ہے

बनिया जिस का यार, उस को दुश्मन क्या दरकार के हिंदी अर्थ

  • बनिया दोस्त बन कर सौदा क़र्ज़ दे दे कर फ़क़ीर कर देता है
  • स्वार्थी आदमी अपने दोस्त को भी अपने लाभ के लिए तबाह कर देता है
  • बनिया बहुत मक्कार एवं स्वार्थी होता है
  • बनियों की मक्कारी एवं स्वार्थीपन के प्रति व्यंग्यात्मक रूप से प्रयोग किया जाता है

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (بَنْیا جِس کا یار، اُس کو دُشْمَن کیا دَرْکار)

نام

ای-میل

تبصرہ

بَنْیا جِس کا یار، اُس کو دُشْمَن کیا دَرْکار

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone

Recent Words