تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"بنیے کا منہ گراہ اور پیٹ موم" کے متعقلہ نتائج

بنیے کا منہ گراہ اور پیٹ موم

مگرمچھ کے منہ میں جو چیز آ جائے وہ نہیں چھوٹتی، بنیا بھی ایسا ہی کرتا اور روپیہ بچانے کے لیے پیٹ کی خوراک میں بھی کمی کر لیتا ہے

اردو، انگلش اور ہندی میں بنیے کا منہ گراہ اور پیٹ موم کے معانیدیکھیے

بنیے کا منہ گراہ اور پیٹ موم

baniye kaa mu.nh graah aur peT momबनिये का मुँह ग्राह और पेट मोम

ضرب المثل

  • Roman
  • Urdu

بنیے کا منہ گراہ اور پیٹ موم کے اردو معانی

  • مگرمچھ کے منہ میں جو چیز آ جائے وہ نہیں چھوٹتی، بنیا بھی ایسا ہی کرتا اور روپیہ بچانے کے لیے پیٹ کی خوراک میں بھی کمی کر لیتا ہے
  • بنیا پیٹ کاٹ کر روپیہ جمع کرتا ہے

    مثال گراہ مگرمچھ کو کہتے ہیں

Urdu meaning of baniye kaa mu.nh graah aur peT mom

  • Roman
  • Urdu

  • magarmachchh ke mu.nh me.n jo chiiz aa jaaye vo nahii.n chhuuTtii, baniyaa bhii a.isaa hii kartaa aur rupyaa bachaane ke li.e peT kii Khuraak me.n bhii kamii kar letaa hai
  • baniyaa peT kaaT kar rupyaa jamaa kartaa hai

बनिये का मुँह ग्राह और पेट मोम के हिंदी अर्थ

  • मगरमच्छ के मुँह में जो चीज़ आ जाए वह नहीं छूटती, बनिया भी ऐसा ही करता है और रुपया बचाने के लिए पेट के ख़ूराक अर्थात भोजन में भी कमी कर लेता है
  • बनिया पेट काट कर रुपया जमा करता है

    विशेष ग्राह= मगर।

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

بنیے کا منہ گراہ اور پیٹ موم

مگرمچھ کے منہ میں جو چیز آ جائے وہ نہیں چھوٹتی، بنیا بھی ایسا ہی کرتا اور روپیہ بچانے کے لیے پیٹ کی خوراک میں بھی کمی کر لیتا ہے

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (بنیے کا منہ گراہ اور پیٹ موم)

نام

ای-میل

تبصرہ

بنیے کا منہ گراہ اور پیٹ موم

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone