تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"brie" کے متعقلہ نتائج
brie کے لیے اردو الفاظ
brie کے اردو معانی
اسم
- ایک طرح کا نرم پنیر.
brie के देवनागरी में उर्दू अर्थ
संज्ञा
- एक तरह का नरम पनीर
تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق
بِرِیف کیس
ایک وضع کا بنا ہوا مختصر سا صندوقچہ جس کی اونْچائی کم و بیش چھ انچ اور لمبائی چوڑائی ڈیڑھ سوا فٹ کے قریب ہوتی ہے اور جس میں ہر وقت ضرورت کا کچھ سامان لے کر دفتر وغیرہ جاتے ہیں
بُرا
بد، خراب، جس میں کوئی ظاہری یا باطنی نقص عیب یا خرابی ہو، اچھا یا نیک نقیض، بکثرت برائیوں کے لیے مستعمل، جیسے: ناپسندیدہ، نازیبا
بَدی
برائی، اچھائی کا نقیض، عیب، غیبت، پیٹھ پیچھےبرائی، منحوس اور نامبارک ہونے کی صورت حال، پاپ، خرابی، شر، گناہ، ناخوبی
بِیری
چونا کتھا اور سپاری پڑا ہوا پان کا پیڑا ؛ (پارچہ بافی) ڈر کی (نال) کے بیچ میں لمبائی کے بل وہ چھید جس میں نری بھر کر تاگا نکالا جاتا ہے ؛ لوہے کا وہ چھید دار ٹکڑا جس پر کوئی دوسرا لوہا رکھ کر لوہار چھید کرتے ہیں ؛ کان میں پہننے کا ایک زیور جسے ترنا بھی کہتے ہیں ؛ منجن ، مسی
بیرُوآ
کشتی ران (کھوبّے) کی بلی یا بانْس جس کو وہ کم گہرے پانی میں تہ پر جما کر کشتی کو کھیتا ہے یعنی کشتی کو آگے پانی میں چڑھات اہے ، ڈانْڈ
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
رائے زنی کیجیے (brie)
brie
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔