تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"بُرے" کے متعقلہ نتائج

بُرے

برا کی محرف صورت، ترکیبات میں مستعمل، بد، خراب، جس میں کوئی ظاہری یا باطنی نقص عیب یا خرابی ہو

بَرے

بارے، لیکن، بہر کیف، لئے، واسطے

بُرے میں

مصیبت میں ، آڑے وقت میں

بُرے دِن

غربت مفلسی یا بد امنی وغیرہ کا زمانہ، بدقسمتی کا وقت، زوال کا دور

بُرے وَقْت

مصیبت میں، تکلیف میں، بے وقت، بے محل

بُرے پَھنسے

ناگہانی طور پر یا بے خبری میں کسی ایسی الجھن میں مبتلا ہوگئے جس میں مفر مشکل ہو

بُرے سے دیو ڈرے ہے

شریر کی شرارت سے سب کو خوف آتا ہے

بُرے سے سب ڈَرتے ہیں

شریر کی شرارت سے سب کو خوف آتا ہے

بُرے دِل سے

بدنیتی سے

بُرے حال

bad condition, evil days

بُرے لَچَّھن

بری عادت، برے کام

بُرے سے دیو ڈَرْتا ہے

شریر کی شرارت سے سب کو خوف آتا ہے

بُرے حالوں

خراب و خستہ حالت سے، مصیبت میں

بُرے اَطْوار

خراب رن٘گ ڈھن٘گ یا چال چلن، خطرناک صورتحال

بُرے سے دیو ڈرے

شریر کی شرارت سے سب کو خوف آتا ہے

بُرے کا کوئی ساتھی نَہیں

مصیبت کے وقت کوئی رفیق نہیں ہوتا، عالمِ پریشانی میں کوئی ساتھ نہیں ہوتا

بُرے وقت کا اللہ بیلی

مصیبت کے وقت کوئی ساتھ نہیں دیتا، صرف خدا ہی مدد کرتا ہے

بُرے وقت کا کون ہے جز خدا

بُرے وَقْت سب آنکھ چُراتے ہیں

مصیبت میں کوئی ساتھی نہیں

بُرے وَقت کے لِئے بَچا کر رَکھنا

save something for a rainy day.

بُرے کی جان پَر

دشمن پر

بُرے کے پاس بَیٹھے کَٹائے ناک اَور کان

بروں کی صحبت میں اٹھنے بیٹھنے سے رسوائی ہوتی ہے

بُرے حالوں جینا

مصیبت میں زندگی بسر کرنا، تنگی اور افلاس کی حالت میں ہمیشہ رہنا

بُرے کا انجام بُرا

برے کام کا نتیجہ برا ہوتا ہے، برے کو ضرور سزا ملتی ہے

بُرے وَقْت کا ساتھی

مصیبت یا افلاس کی حالت میں مدد کرنے والا

بُرے تیوَر نَظَر آنا

چہرے سے غیظ و غضب یا بدنیتی کا اظہار ہونا

بُرے وَقْت آڑے آنا

مصیبت یا افلاس میں مدد کرنا

بُرے وَقْت کا شَرِیک

بُرے کی بُرائی میں نَہ بَھلے کی بَھلائی میں

سب سے آزاد

بُرے کی جان کو رونا

دشمن کو برا کہنا ، کوسنا

بُرے وَقْت میں کام آنا

مصیبت یا افلاس میں امداد کرنا یا سہارا دینا

بُرے وَقْت میں کَمَر تھامْنا

بُرے کام کا بُرا انجام

بُرے تُجھ سے نَہِیں ڈَرْتے تیرے فِعْلوں سے ڈَرْتے ہیں

برے آدمی سے خوف نہیں ڈر یہ ہے کہ وہ برا سلوک کرے گا

بُرے کا ساتھ دے سو بھی بُرا

بُرے کا دوست یا ہم نشین بھی بُرا ہی ہوتا ہے

بُرے تُجھ سے ڈَریے یا تیری برائی سے

بُرے تُجھ سے کیا ڈَریے، تیری برائی سے ڈریے

برے کی برائی سے ڈریئے، برے سے دیو بھی ڈرے

برے آدمی سے واسطہ نہ رکھیے مبادا نقصان پہنچائے

برے کی برائی سے ڈریئے

برے بھلے میں چار انگل کا فرق ہے

اچھے کام کرنے میں برے کام کرنے سے زیادہ محنت نہیں کرنی پڑتی، بری بات کی نسبت اچھی بات کرنے میں زیادہ تکلیف نہیں ہوتی

برے تجھ سے کیا ڈرتے ہیں، تیری برائی سے ڈرتے ہیں

بَھلے بُرے

۱. اچھے برے ، نیک وید ، ہر طرح کے.

طَور بُرے ہونا

حال خراب ہونا ، پریشان ہونا.

آثار بُرے ہونا

حالات کا ناموافق یا ناساز گار ہونا (کسی بات کی) ناخوشگوارعلامتیں نظر آنا

دِن بُرے ہونا

موسم یا حالات خراب ہونا

بَہُت بُرے آدمی ہو

خوب آدمی ہو

یُوں بھی بُرے ، وُوں بھی بُرے

ایسے بھی ُبرے ویسے بھی ُبرے ، ہر حال میں ُبرے ۔

مِیاں کے مِیاں گَئے، بُرے بُرے سَپنے آئے

مصیبت پر مصیبت پڑے تو کہتے ہیں

دو چُون کے بُرے ہوتے ہیں

ایک کے مقابلے میں دو شخص اگر ضعیف بھی ہوں تب بھی ایک کو اکیلا ہونے کی وجه سے ان سے ڈرنا چاہیے ، دو کمزور بھی مِل کو قوی ہو جاتے ہیں

چَلے ران٘ڈ کا چَرخَہ اور چلے بُرے کا پیٹ

ران٘ڈ بیچاری کو ہر وقت محنت کر کے کھانا پڑتا ہے اور برے آدمی کو بداعتدالیوں کی وجہ سے دست لگے رہتے ہیں

اَنْدھا جِیا بُرے حالوں

اندھے کی زندگی بری طرح کٹتی ہے ، (اُس موقع پر مستعمل جب کسی کے ذرائع محدود ہوں اور گزر بسر مشکل سے ہوتی ہو)۔

نَکْٹا جِیا بُرے اَحوال

بے غیرت ، بدنام اور رسوا شخص کی زندگی ذلت اور خستہ حالی سے بسر ہوتی ہے ، جس کی ناک کٹ جائے اس کی زندگی خراب ہوتی ہے ، بے آبرو آدمی پر جینا وبال ہے ۔

نَکْٹا جِیے بُرے اَحوال

انت بُرے کا بُرا

نَکْٹا جِیا بُرے حَوالوں

۔(عو) بدنام اورسوا شخص کی زندگی ذلت سے بسر ہوتی ہے۔؎

تیوَر بُرے نَظَر آنا

نگاہ بد معلوم ہونا، بیشتر ’برے تیور نظر آنا‘ مستعمل ہے، دشمن جاں ہو جانا، دل میں فرق ہونا، نگاہ بد معلوم ہونا، خطرے کے آثار نظر آنا، ارادہ بد دکھائی دینا

سونا پانا اَور کھونا دونوں بُرے ہیں

یہ خیال ہے کہ اگر سونا مِلے تو بھی شگون اچَھا نہیں ، اگر کھو جاۓ تو بھی نہیں .

کھوٹا پَیسا بُرے وَقْت پَر کام آتا ہے

ضرورت کے وقت ناکارہ اور نکمّی چیز بھی کام آجاتی ہے، کسی چیز کو نکمّی سمجھ کر مت پھینکو، کسی وقت وہ بھی کام آ سکتی ہے

کھوٹا پَیسَا بُرے وَقْت کے کام آتا ہے

اردو، انگلش اور ہندی میں بُرے کے معانیدیکھیے

بُرے

bureबुरे

اصل: ہندی

وزن : 12

دیکھیے: بُرا

  • Roman
  • Urdu

بُرے کے اردو معانی

صفت، جمع

  • برا کی محرف صورت، ترکیبات میں مستعمل، بد، خراب، جس میں کوئی ظاہری یا باطنی نقص عیب یا خرابی ہو

شعر

Urdu meaning of bure

  • Roman
  • Urdu

  • buraa kii muharrif suurat, tarkiibaat me.n mustaamal, bad, Kharaab, jis me.n ko.ii zaahirii ya baatinii nuqs a.ib ya Kharaabii ho

English meaning of bure

Adjective, Plural

  • bad, rude, discourteous

बुरे के हिंदी अर्थ

विशेषण, बहुवचन

  • बुरा, असभ्य, हतोत्साहित

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

بُرے

برا کی محرف صورت، ترکیبات میں مستعمل، بد، خراب، جس میں کوئی ظاہری یا باطنی نقص عیب یا خرابی ہو

بَرے

بارے، لیکن، بہر کیف، لئے، واسطے

بُرے میں

مصیبت میں ، آڑے وقت میں

بُرے دِن

غربت مفلسی یا بد امنی وغیرہ کا زمانہ، بدقسمتی کا وقت، زوال کا دور

بُرے وَقْت

مصیبت میں، تکلیف میں، بے وقت، بے محل

بُرے پَھنسے

ناگہانی طور پر یا بے خبری میں کسی ایسی الجھن میں مبتلا ہوگئے جس میں مفر مشکل ہو

بُرے سے دیو ڈرے ہے

شریر کی شرارت سے سب کو خوف آتا ہے

بُرے سے سب ڈَرتے ہیں

شریر کی شرارت سے سب کو خوف آتا ہے

بُرے دِل سے

بدنیتی سے

بُرے حال

bad condition, evil days

بُرے لَچَّھن

بری عادت، برے کام

بُرے سے دیو ڈَرْتا ہے

شریر کی شرارت سے سب کو خوف آتا ہے

بُرے حالوں

خراب و خستہ حالت سے، مصیبت میں

بُرے اَطْوار

خراب رن٘گ ڈھن٘گ یا چال چلن، خطرناک صورتحال

بُرے سے دیو ڈرے

شریر کی شرارت سے سب کو خوف آتا ہے

بُرے کا کوئی ساتھی نَہیں

مصیبت کے وقت کوئی رفیق نہیں ہوتا، عالمِ پریشانی میں کوئی ساتھ نہیں ہوتا

بُرے وقت کا اللہ بیلی

مصیبت کے وقت کوئی ساتھ نہیں دیتا، صرف خدا ہی مدد کرتا ہے

بُرے وقت کا اللہ بیلی

مصیبت کے وقت کوئی ساتھ نہیں دیتا، صرف خدا ہی مدد کرتا ہے

بُرے وقت کا کون ہے جز خدا

مصیبت کے وقت کوئی ساتھ نہیں دیتا، صرف خدا ہی مدد کرتا ہے

بُرے وَقْت سب آنکھ چُراتے ہیں

مصیبت میں کوئی ساتھی نہیں

بُرے وَقت کے لِئے بَچا کر رَکھنا

save something for a rainy day.

بُرے کی جان پَر

دشمن پر

بُرے کے پاس بَیٹھے کَٹائے ناک اَور کان

بروں کی صحبت میں اٹھنے بیٹھنے سے رسوائی ہوتی ہے

بُرے حالوں جینا

مصیبت میں زندگی بسر کرنا، تنگی اور افلاس کی حالت میں ہمیشہ رہنا

بُرے کا انجام بُرا

برے کام کا نتیجہ برا ہوتا ہے، برے کو ضرور سزا ملتی ہے

بُرے وَقْت کا ساتھی

مصیبت یا افلاس کی حالت میں مدد کرنے والا

بُرے تیوَر نَظَر آنا

چہرے سے غیظ و غضب یا بدنیتی کا اظہار ہونا

بُرے وَقْت آڑے آنا

مصیبت یا افلاس میں مدد کرنا

بُرے وَقْت کا شَرِیک

مصیبت یا افلاس کی حالت میں مدد کرنے والا

بُرے کی بُرائی میں نَہ بَھلے کی بَھلائی میں

سب سے آزاد

بُرے کی جان کو رونا

دشمن کو برا کہنا ، کوسنا

بُرے وَقْت میں کام آنا

مصیبت یا افلاس میں امداد کرنا یا سہارا دینا

بُرے وَقْت میں کَمَر تھامْنا

مصیبت یا افلاس میں امداد کرنا یا سہارا دینا

بُرے کام کا بُرا انجام

برے کام کا نتیجہ برا ہوتا ہے، برے کو ضرور سزا ملتی ہے

بُرے تُجھ سے نَہِیں ڈَرْتے تیرے فِعْلوں سے ڈَرْتے ہیں

برے آدمی سے خوف نہیں ڈر یہ ہے کہ وہ برا سلوک کرے گا

بُرے کا ساتھ دے سو بھی بُرا

بُرے کا دوست یا ہم نشین بھی بُرا ہی ہوتا ہے

بُرے تُجھ سے ڈَریے یا تیری برائی سے

برے آدمی سے خوف نہیں ڈر یہ ہے کہ وہ برا سلوک کرے گا

بُرے تُجھ سے کیا ڈَریے، تیری برائی سے ڈریے

برے آدمی سے خوف نہیں ڈر یہ ہے کہ وہ برا سلوک کرے گا

برے کی برائی سے ڈریئے، برے سے دیو بھی ڈرے

برے آدمی سے واسطہ نہ رکھیے مبادا نقصان پہنچائے

برے کی برائی سے ڈریئے

برے آدمی سے واسطہ نہ رکھیے مبادا نقصان پہنچائے

برے بھلے میں چار انگل کا فرق ہے

اچھے کام کرنے میں برے کام کرنے سے زیادہ محنت نہیں کرنی پڑتی، بری بات کی نسبت اچھی بات کرنے میں زیادہ تکلیف نہیں ہوتی

برے تجھ سے کیا ڈرتے ہیں، تیری برائی سے ڈرتے ہیں

برے آدمی سے خوف نہیں ڈر یہ ہے کہ وہ برا سلوک کرے گا

بَھلے بُرے

۱. اچھے برے ، نیک وید ، ہر طرح کے.

طَور بُرے ہونا

حال خراب ہونا ، پریشان ہونا.

آثار بُرے ہونا

حالات کا ناموافق یا ناساز گار ہونا (کسی بات کی) ناخوشگوارعلامتیں نظر آنا

دِن بُرے ہونا

موسم یا حالات خراب ہونا

بَہُت بُرے آدمی ہو

خوب آدمی ہو

یُوں بھی بُرے ، وُوں بھی بُرے

ایسے بھی ُبرے ویسے بھی ُبرے ، ہر حال میں ُبرے ۔

مِیاں کے مِیاں گَئے، بُرے بُرے سَپنے آئے

مصیبت پر مصیبت پڑے تو کہتے ہیں

دو چُون کے بُرے ہوتے ہیں

ایک کے مقابلے میں دو شخص اگر ضعیف بھی ہوں تب بھی ایک کو اکیلا ہونے کی وجه سے ان سے ڈرنا چاہیے ، دو کمزور بھی مِل کو قوی ہو جاتے ہیں

چَلے ران٘ڈ کا چَرخَہ اور چلے بُرے کا پیٹ

ران٘ڈ بیچاری کو ہر وقت محنت کر کے کھانا پڑتا ہے اور برے آدمی کو بداعتدالیوں کی وجہ سے دست لگے رہتے ہیں

اَنْدھا جِیا بُرے حالوں

اندھے کی زندگی بری طرح کٹتی ہے ، (اُس موقع پر مستعمل جب کسی کے ذرائع محدود ہوں اور گزر بسر مشکل سے ہوتی ہو)۔

نَکْٹا جِیا بُرے اَحوال

بے غیرت ، بدنام اور رسوا شخص کی زندگی ذلت اور خستہ حالی سے بسر ہوتی ہے ، جس کی ناک کٹ جائے اس کی زندگی خراب ہوتی ہے ، بے آبرو آدمی پر جینا وبال ہے ۔

نَکْٹا جِیے بُرے اَحوال

بے غیرت ، بدنام اور رسوا شخص کی زندگی ذلت اور خستہ حالی سے بسر ہوتی ہے ، جس کی ناک کٹ جائے اس کی زندگی خراب ہوتی ہے ، بے آبرو آدمی پر جینا وبال ہے ۔

انت بُرے کا بُرا

برے کام کا نتیجہ برا ہوتا ہے، برے کو ضرور سزا ملتی ہے

نَکْٹا جِیا بُرے حَوالوں

۔(عو) بدنام اورسوا شخص کی زندگی ذلت سے بسر ہوتی ہے۔؎

تیوَر بُرے نَظَر آنا

نگاہ بد معلوم ہونا، بیشتر ’برے تیور نظر آنا‘ مستعمل ہے، دشمن جاں ہو جانا، دل میں فرق ہونا، نگاہ بد معلوم ہونا، خطرے کے آثار نظر آنا، ارادہ بد دکھائی دینا

سونا پانا اَور کھونا دونوں بُرے ہیں

یہ خیال ہے کہ اگر سونا مِلے تو بھی شگون اچَھا نہیں ، اگر کھو جاۓ تو بھی نہیں .

کھوٹا پَیسا بُرے وَقْت پَر کام آتا ہے

ضرورت کے وقت ناکارہ اور نکمّی چیز بھی کام آجاتی ہے، کسی چیز کو نکمّی سمجھ کر مت پھینکو، کسی وقت وہ بھی کام آ سکتی ہے

کھوٹا پَیسَا بُرے وَقْت کے کام آتا ہے

ضرورت کے وقت ناکارہ اور نکمّی چیز بھی کام آجاتی ہے، کسی چیز کو نکمّی سمجھ کر مت پھینکو، کسی وقت وہ بھی کام آ سکتی ہے

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (بُرے)

نام

ای-میل

تبصرہ

بُرے

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone