تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"bora" کے متعقلہ نتائج
bora کے لیے اردو الفاظ
bora کے اردو معانی
اسم
- بادِ بورا
- بادِ شُمالی
bora के देवनागरी में उर्दू अर्थ
संज्ञा
- बाद-ए-बोरा
- बाद-ए-शुमाली
تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق
بُرا
بد، خراب، جس میں کوئی ظاہری یا باطنی نقص عیب یا خرابی ہو، اچھا یا نیک نقیض، بکثرت برائیوں کے لیے مستعمل، جیسے: ناپسندیدہ، نازیبا
بُورَق
سہاگا، ایک طرح کا نمک جسے سنار زیادہ تر زیورات کی صفائی میں استعمال کرتے ہیں، بطور دوا بھی استعمال ہوتا ہے، بورہ، کچلون
بُورَہ
بورا، ایک مخصوص نمک یا سہاگہ جسے سنار زیورات کی صفائی میں استعمال کرتے ہیں، بطور دوا استعمال ہونے والا نمک
بُوندی
پھولوں کا بیج دان یا درخت کا کلاّ جو پنکھڑیاں جھڑنے کے بعد نمودار ہوتا ہے، جوار کی بالی، کچنار کا پھول
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
رائے زنی کیجیے (bora)
bora
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔