تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"borate" کے متعقلہ نتائج

borate

(کِيمِيا) بورَک ايسَڈ کا نمک

بَڑْتا

رک : برتا

بارتا

گفتگو ، بات چیت.

برتا

بھروسا، حمایت، مدد، وسیلہ

barite

بیرائیٹ

بَرْٹی

رک : برٹ.

باراتی

برات میں دولہے کے ساتھ دلہن کے گھر جانے والے لوگ، شادی میں دولہے کی طرف سے شامل ہونے والے لوگ، جنازے کے ساتھ قبرستان تک جانے والے لوگ

بورْتا

وہ گھوڑا جس کی کھال اور بال سفید ہوں

بَروٹا

رک : بروٹھا

بَریتا

بَریت کی تذکیر، وہ رسی جس سے پردہ کھینچتے ہیں، بری الذمہ ہونا

berate

پرزور لعنت ملامت کرنا

brute

حَیوان

براتی

وہ شخص یا اشخاص جو برات کے جلوس میں دولھا کی طرف سے شریک ہوں، وہ لوگ جو برات کے جشن میں جمع ہوں، دلہا کے ہمراہی، دلہا کے ساتھی، شریک جلوس برات، ہم راہ نوشہ

بِیرْتا

بہادری، شجاعت

بَرَتی

بتّی

بَیراٹی

بھیروں راگ کی ایک براگنی

بِروتی

(ٹھگی) جاسوس کے شبہ سے بچنے کے لیے اکے دکے ہو کر ٹھگی کو نکلنے اور دور پرے مقررہ جگہ پر پہن٘چ کر جمع ہونے کا عمل

بِرِتی

مقرر کرنے کا عمل ، کسی مذہبی رسم کی ادائی کے لیے نیابتہ کسی کا تقرر.

بَرَوتَہ

ایک میٹھا پھل جو برسات میں ہوتا ہے

بارُوتی

باروت (رک) سے منسوب.

بِرائِتی

ایک قسم کی بڑے ریشم کی عمد ،کپاس جو ڈھاکہ (بنگال) میں کاشت کی جاتی ہے .

burette

کیمیاوی تجزیہ کے لیے تھوڑی مقدار کے مائعات کی پیمائش کا نشان دار پیمانہ جس کے سرے پر انڈیلنے کے لیے منہ بنا ہوتا ہے۔.

burrito

امریکا لپٹی ہوئی شکم پور روٹی۔.

biretta

ایک چوکور عموماً سیاہ ٹوپی جس میں سے تین چپٹے کونے نکلتے ہیں، عموماً ( رومن کیتھلک) پادریوں کے سر پر ۔.

بِرْتَہ

رک : بِرتا.

عِبارَتی

عبادت سے منسوب یا متعلق ، ریاضی جکا سوال جو عبارت میں پوچھا گیا ہو ، مثلاً : یہ سوال کہ ایک شخص کے گھر میں ۸ لڑکیاں اور ۶ لڑکے اور ۲ ملازم ہیں ، بتاؤ کل کتنے ہوئے ؟ دوسری قسم اس کے بالمقابل عددی کی ہے ، مثلاً : یہی سوال اس طرح بھی کیا جا سکتا ہے کہ ۸ ، ۶ اور ۲ کو جمع کرو.

بَڑَوتی

رک : بڑھوتی

بِڑْتی

رک : برتا

عِبادَتِی

عبادت گزار، عابد، زاہد، اللہ والا

بِدْعَتی

دین میں بدعت (رک) کرنے والا

بُری طَرَح

پنجے جھاڑ کر ، پیچھا نہ چھوڑنے کے ارادے سے

بَراتی تو کھا پی کَر اَلَگ ہو جاتے ہَیں، کام دُولھا دُلھن سے پَڑتا ہے

مصیبت کے وقت کا کوئی ساتھی نہیں ہوتا .

بِرتِے رہنا

کسی بات پر نازاں ہونا، بھروسہ کرنا

مَعْبُوداتِ باطِلَہ

جھوٹے خدا، بت، اصنام

آگ لَگے مَنْڈے بَجَّر پَڑے بَراتی

میں ایسے نفع سے در گزرا

قَصّاب کے بِرتے پَر شِکْرا پالنا

پرائے بھروسے کام کرنا

گھڑے کمہار، برتے سنسار

معمولی آدمیوں کے کام سے ساری دنیا فائدہ ا ٹھاتی ہے، ایک آدمی کام کرتا ہے بہت سے لوگ فائدہ اٹھاتے ہیں

واعِبرَتا

رک : وا دریغا ۔

جَہاں دُولھا تَہاں بَراتی

لوگ اپنے سردار کے ساتھ رہتے ہیں، جب تک شخص کی ذات ہے بڑا کارخانہ متعلق ہے.

پَرائے بِرْتے پَرْ شِکْرا پالْنا

رک : پرائے اڈے پر شکرا پالنا.

دَروغ گویَم بَرُوئے تُو

جب کوئی شخص کسی کے سامنے اسی سے متعلق کوئی صریح جھوٹ بولے تو کہتے ہیں.

سَدا بَرَتا

नित्य भूखों और दीनो को भोजन बाँटने की क्रिया या नियम, रोज़ की ख़ैरात, वह अन्न या भोजन जो नियम से नित्य ग़रीबों को बाँटा जाए, नित्य होने वाला दान, लंगर

دادا لے پوتا بَرْتے

یعنی دادا کے زمانے کی چیز کا پوتے کی نسل تک اِستعمال میں آنا، پائیدار چیز کی نسبت کہتے ہیں

دیکھی بَرتی

جس سے سابقہ پڑھ چکا ہو ، جانی پہچانی.

پَرائے بِرْتے پَر

دوسرے کے بھروسے پر.

آکاش بِرْتی

ایسا شخص جس کا کوئی مقررہ ذریعہ معاش نہ ہو، معاش کے لئے خدا پر بھروسا کر نے والا، متوکل

دارِ عِبادَتی

پرستش یا عِبادت کرنے کی جگہ، عِبادت گاہ

آ گَئے بَراتی نَہ خُشْکا نَہ چَپاتی

بد انتظامی کے موقع پر مستعمل

زَنِ بُرُوتی

مُون٘چھوں والی عورت (جو منحوس خیال کی جاتی ہے)

کھاتا بھی جائے اَور بَڑاتا بھی جائے

کھاتا ہے اور کھانے میں نقص بھی نکالتا ہے

سَرتا بَرتا

حصّہ بخرہ بانْٹ چونٹ.

پَت بِرْتا

رک : پت ورتا ، با وفا اور با عصمت بیوی ۔

جاپ کے بِرْتے پاپ

عبادت کے سہارے گناہ کرنا اس امید پر کہ گناہ معاف ہو جائیں گے

آپ بَرتی

ذاتی تجربہ جسے خود کر کے دیکھ لیا ہو

پَتی بَرَتَا

پاکدامن (عورت)، وفادار (بیوی)

کَتھا بارْتا

قصہ کہانی سنانا ، گزشتہ واقعات کا بیان ، پچھلی باتوں کا تذکرہ ، داستان گوئی ، وعظ ، خطبہ.

باپ پوت براتی

غریبوں کی شادی کے متعلق کہتے ہیں

جَپ کے بِرْتے پاپ

(لفظاً) عبادت کی امید پر گناہ کرنا؛ پارسائی کی آڑمیں لوگوں کو ٹھگنا

آکاس برتو

سیارے و ستارے

کانٹی بَرانٹی

ہر قسم کے چھوٹے چھوٹے پودے اور جھاڑیاں نیز درختوں کی افتادہ یا مقطوعہ پتلی ٹہنیاں .

borate کے لیے اردو الفاظ

borate

borate کے اردو معانی

اسم

  • (کِيمِيا) بورَک ايسَڈ کا نمک

borate के देवनागरी में उर्दू अर्थ

संज्ञा

  • (केमियो) बौर्क एसिड का नमक

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (borate)

نام

ای-میل

تبصرہ

borate

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone