تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"بُوندی" کے متعقلہ نتائج

بُوندی

پھولوں کا بیج دان یا درخت کا کلاّ جو پنکھڑیاں جھڑنے کے بعد نمودار ہوتا ہے، جوار کی بالی، کچنار کا پھول

بُوندی کی کَٹاری

واجپوتانہ (بھارت) کے شہر بونْدی کی بنی ہوئی کٹار جو آہداری اور کاٹ میں مشہور اور ادیبات میں مستعمل ہے.

بُوندیں آنا

بارش شروع ہونا ، پانی برسنا

بُوندیں پَڑْنا

تھوڑی تھوڑی بارش ہونا، ہلکا مینْھ برسنا

بُوندیاں آنے لَگیں

مِینہ بُوندی کے دِن

بارش کا زمانہ ، برسات کے دن ۔

پانی بُوندی

رک : پانی بون٘د ۔

اردو، انگلش اور ہندی میں بُوندی کے معانیدیکھیے

بُوندی

buu.ndiiबूँदी

اصل: ہندی

وزن : 22

بُوندی کے اردو معانی

اسم، مؤنث

  • پھولوں کا بیج دان یا درخت کا کلاّ جو پنکھڑیاں جھڑنے کے بعد نمودار ہوتا ہے، جوار کی بالی، کچنار کا پھول
  • پانی کا چھوٹا سا قطرہ، پانی کا قطرہ، سینہ کا قطرہ (عموماً طور جمع مستعمل )، بوند کی تصغیر
  • ایک قسم کی شیرنی جو بیسن کی بوندیوں کو تل کر شکر کے قوام میں تیار کرتے ہیں لکتی
  • نیزے کی نوک جو پور کے اوپر ہوتی ہے، بَونڈی
image-upload

وضاحتی تصویر

کیا آپ کے پاس کوئی تصویر ہے جو اس لفظ کی بہتر ترجمانی کر سکے؟

اگر ہاں، تو اسے یہاں اپلوڈ کیجیے تاکہ اس لفظ کے معنی مزید اجاگر ہو سکیں۔ مزید جانیے

شعر

English meaning of buu.ndii

Noun, Feminine

  • bud
  • droplet, droplet of water
  • a kind of sweet in the form of very tiny balls
  • tip of the spear is above the joint

बूँदी के हिंदी अर्थ

संज्ञा, स्त्रीलिंग

  • वर्षा के जल की बूंद, पानी का छोटा सा क़तरा
  • बुंदिया- एक प्रकार की मिठाई जो झरने में से धुले हुए बेसन की छोटी छोटी बूंदें टपकाकर बनाई जाती है

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (بُوندی)

نام

ای-میل

تبصرہ

بُوندی

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone