تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"booth" کے متعقلہ نتائج
booth کے لیے اردو الفاظ
booth کے اردو معانی
اسم
- بوتھ
- اسٹال
- جگہ
- ڈھکا چبوترا
- تجارتی میلے کا اسٹال
- ووٹ ڈالنے کی جگہ
- سائبان لگی عارضی دکان
- ٹیلی فون کرنے کی جگہ
- سینما یا ریسٹوران میں بیٹھنے کے لیے گھیری ہوئی جگہ
- ارد گرد کے ماحول سے علیحدہ رہنے کے لیے گھیری ہوئی جگہ جیسے عوامی جگہ پر نشریات کا بوتھ
booth के देवनागरी में उर्दू अर्थ
संज्ञा
- बूथ
- स्टॉल
- जगह
- ढका चबूतरा
- तिजारती मेले का स्टॉल
- वोट डालने की जगह
- साइबान लगी 'आरिज़ी दुकान
- टेलीफ़ोन करने की जगह
- सिनेमा या रेस्टोरान में बैठने के लिए घेरी हुई जगह
- इर्द गिर्द के माहौल से अलैहिदा रहने के लिए घेरी हुई जगह जैसे 'अवामी जगह पर नश्रियात का बूथ
تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق
بَیٹھی کَھڑی
(تیراکی) تیراکی کی ایک صورت جس میں پیراک چت لیٹ کر پیروں کو ایک خاص وضع سے رکھ کر تیرتا ہے.
بَیٹھے بَیٹھائے
بے سبب، بےسود، بے فائدہ، بے واسطہ، خواہ مخواہ، اچانک، بلاوجہ، ناحق، ناگہاں، یکایک، بغیر کچھ کئے
باتْھ ٹَب
کشتی کی شکل کا ایک ظرف جو عموماً باتھ روم میں ہوتا ہے اور اس میں نل وغیرہ سے پانی بھر کر بیٹھتے اور نہاتے ہیں.
بَیٹھے بَیٹھے
دیر تک بیٹھنے کا سلسلہ جاری رہنے سے، جیسے : بیٹھے بیٹھے جی اکتا گیا، چلو اب ذرا کہیں چہل قدمی کر آئیں، بیٹھے بٹھائے
بَیٹْھنا پَدْما
ایک پودا اور اس کا پھول جسکو انگریزی میں ہبَس کَس روز امیوٹاملس اور اردو میں تھل پدما کہتے ہیں ، صبح کو سفید اور شام کو سرخ ہو جاتا ہے.
بیٹھے بیٹھے تو قارون کا خزانہ بھی خالی ہو جاتا ہے
بیکار بیٹھ کر خرچ کرنے سے کتنی ہی دولت یا جائیداد ہو ختم ہو جاتی ہے اس لیے کمائی کرنی چاہیے
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
رائے زنی کیجیے (booth)
booth
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔