تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"boom" کے متعقلہ نتائج

boom

بوم

اُلّو، بے وقوف

boomer

ایک بڑا نر کنگرو۔.

boomerang

ایک ہلالی شکل کا لکڑی کا ہتھیارجسے آسٹریلیائی قدیم قبائل پھینک کر شکار مارنے کے لیے استعمال کرتے ہیں اور اکثر اس قسم کا ہوتا ہے کہ اْڑتا ہوا پھینکنے والے کے پاس پلٹ آتا ہے.

boomslang

درختوں پر رہنے والا ایک بڑا زہریلا سانپ Dispholidus typus.

بام

کوٹھا، چھت، مکان کی اوپری منزل، بالا خانہ

baam

بُوم طِلا

سونے کا بنا ہوا الّو، طلائی زمین کا زربفت، جس پر گل بوٹے بنے ہوں

بُوم مارنا

چیخنا چلانا، شوروغل کرنا، نعرے لگانا، فریاد کرنا

بُوم اُٹْھنا

بوم اٹھانا کا لازم ہے

بُوم اُٹھانا

چلانا، چیخنا، شور کرنا

بُوم صِفَت

بومْڑی

چییخ پکار.

بُوم خَصْلَت

رات کو جاگنے والا اور دن کو سونے والا، ویرانہ، منحوس

بُومِ پَرْوانَہ

ایک قسم کا پروانہ جس کی شکل اُلّو سے مشابہ ہوتی ہے

بَمْبارْڈی

ایک قسم کا بھون٘را جس کے من٘ھ سے ایک ایسا عرق خارج ہوتا ہےجو گیس بن جاتا ہے اور اس گیس سے اس کے دشمن پریشان ہوکر بھاگ جاتے ہیں۔

bombay duck

سکھائی ہوئی مچھلی جس کا سالن پکاتے ہیں۔.

bombshell

دھماکا خیز خبر یا مایوسی کی بات۔.

bam

شَرارَت

bumbaze

پَلَٹ

بَم بار

بم گرانے یا برسانے والا (ہوائی جہاز یا توپ وغیرہ)

بِیْم

خوف، اندیشہ، ڈر

beam

کڑی

bum

نِکھَٹُّو

بَمْبِل مَکّھی

شہد کی بڑی مکھی

bumble-bee

جنس Bombus کا پردار حشرہ، بھونرا،بھنبھنانے والا۔.

بُومی

bump off

مار دينا

بون٘با

راب کے تھیلے کو بانْدھنے کا تار یا اس پر رکھنے کا وزن تاکہ شیرہ اچھی طرح ٹپک جائے

بون٘بی

ناف.

بِموہ

بہکاوا ، اشتعالک ، ترغیب ، اکساوا

bummalo

جنوبی ایشیا کے ساحلوں کی ایک چھوٹی مچھلی جسے کھانے کے لیے سکھا لیا جاتا ہےHarpodon nehereus۔.

bombard

بڑی توپوں یا بموں سے حملہ کرنا۔.

بون٘بَلنا

ڈینْگ مارنا ، شیخی بگھارنا ، بلاوجہ چیخنا چلانا.

bumpiness

ناہَمواری

bombardon

موسیقی: ایک قسم کی انگلیوں سے دبائے جانے والے سُر پردوں کی نفیری۔.

bombardier

توپچی

bombazine

ٹوِل کی طرح کا بٹے ہوئے اون کا کپڑا جس میں کبھی کبھی ریشم یا سوت کی آمیزش بھی ہوتی ہے، سیاہ رنگ کا۔ ماتمی لباس کے لیے مستعمل تھا۔.

bombardment

آتِش باری

bombastically

لفّاظانہ

بُون٘ب مارْنا

فریاد کرنا ، شور و غل مچانا

بَمَع

bombproof

بم کے دھماکے سے محفوظ رکھنے والا۔.

bomb

(الف) بارود، دھوئیں، گیس وغیرہ کا بھرا بم جو ٹکرا کر پھٹنے یا دور سے وقت پر اڑانے کے لیے بنایا جائے (ب) کوئی اور معمولی شے جو دھماکے سے اڑانے کے لیے تیار کی جائے:

بُومَک

اُلّو کا بچہ، چھوٹا اُلّو

bombe

طبّاخی گنبد کی شکل میں چوٹی دار چنا جانے والا کھانا یا کیک وغیرہ عموماًٹھنڈا کیا ہوا۔.

بامْب

بم کا گولا ،گولا

bomber

بمبار جہاز۔.

bombyx

ریشم کا کیڑا

bombora

آسٹر خطرناک سمندری علاقہ جہاں موجیں زیرِ آب چٹان سے ٹکراتی ہیں۔.

bombast

رعب جمانے والے بڑے بول، لغت چھانٹنا۔.

bumpkin

گنوار یا انگھڑ، ناقابل صحبت آدمی۔.

bumboat

کنجڑے کی کشتی

bumbling

بِھنْبِھناتا

bombasine

کا متبادل.

bombastic

بھاری بھاری لفظوں کا

bombinate

بِھنبھِنانا

bombination

بھِنبھِناہٹ

سونِک بُوم

(جدید طبیعیات) دھماکہ ، گرج دار آواز.

بِیمار

مریض، روگی، جس کو کوئی مرض یا روگ لاحق ہو

boom کے لیے اردو الفاظ

boom

buːm

boom کے اردو معانی

اسم

  • چوب گیر
  • چوب روک
  • ایک لمبی بلی جو بادبانوں کی بنیاد کی توسیع کے کام آتی ہے
  • کرین وغیرہ کے مستول سے وابستہ مضبوط ڈنڈا
  • نیمچہ جو اٹھائے جانے والے بوجھ کو سہارا دینے یا اس کا رخ بدلنے کے لیے استعمال ہوتا ہے
  • پانی میں سیدھے گڑے ہوئے ڈنڈے جو رودبار ؍ نہر میں نشاندہی کے لیے ہوتے ہیں
  • ایک زنجیر یا تار جو جہاز رانی میں رکاوٹ پیدا کرنے والے تیرتے ہوئے لٹھوں کو مجتمع کرنے کا کام دیتے ہیں
  • وہ علاقہ جو زنجیر سے اس طرح بند کر دیا جائے
  • ہوائی جہاز کی دم کو باقی جہاز سے منسلک کرتی ہوئی سلاخ
  • وہ سلاخ جسے حرکت دے کر کیمرے یا مائیکروفون کو صحیح رخ یا مقام پر لایا جاتا ہے
  • گونج
  • دنادن کی آواز
  • گرج
  • ایک ایسی کھوکھلی سی آواز جو دور سے توپوں کے چلنے یا لہروں کے ٹکرانے سے پیدا ہو
  • کل بل
  • بھنبھناہٹ
  • تجارت کی گرم بازاری
  • تیزی
  • زمانۂ خوش حالی جو مال کی زیادہ مانگ اور قیمتوں میں اضافے کی وجہ سے آیا ہو
  • سیاسی مقبولیت و شہرت میں اضافہ

فعل لازم

  • گرجنا
  • کلبلانا
  • بھنبھنانا
  • تیزی سے حرکت میں آنا
  • کاروبار کا جلدی ترقی پانا
  • آبادی میں اضافہ ہونا
  • تیزی سے شہرت پا جانا
  • مشہور ہو جانا

فعل متعدی

  • گرجنے کی آواز نکالنا
  • گونجنا
  • کسی کام کو آگے بڑھانا یا عہدے کے لیے کسی امیدوار کی حمایت کرنا

boom के उर्दू अर्थ

संज्ञा

  • चोब-गीर
  • चोब-रोक
  • एक लंबी बल्ली जो बादबानों की बुनियाद की तौसी' के काम आती है
  • क्रेन वग़ैरा के मस्तूल से वाबस्ता मज़बूत डंडा
  • नीमचा जो उठाए जाने वाले बोझ को सहारा देने या उस का रुख़ बदलने के लिए इस्ते'माल होता है
  • पानी में सीधे गड़े हुए डंडे जो रूद-बार / नहर में निशान-दही के लिए होते हैं
  • एक ज़ंजीर या तार जो जहाज़ रानी में रुकावट पैदा करने वाले तैरते हुए लट्ठों को मुजतमे' करने का काम देते हैं
  • वो 'इलाक़ा जो ज़ंजीर से इस तरह बंद कर दिया जाए
  • हवाई जहाज़ को दुम को बाक़ी जहाज़ से मुंसलिक करती हुई सलाख़
  • वो सलाख़ जिसे हरकत दे कर कैमरे या माईक्रोफ़ोन को सहीह रुख़ या मक़ाम पर लाया जाता है
  • गूँज
  • दनादन की आवाज़
  • गरज
  • एक ऐसी खोखली सी आवाज़ जो दूर से तोपों के चलने या लहरों के टकराने से पैदा हो
  • कलबल
  • भिनभिनाहट
  • तिजारत की गर्म बाज़ारी
  • तेज़ी
  • ज़माना-ए-ख़ुश हाली जो माल की ज़्यादा मांग और क़ीमतों में इज़ाफे़ की वजह से आया हो
  • सियासी मक़बूलियत-ओ-शौहरत में इज़ाफ़ा

अकर्मक क्रिया

  • गरजना
  • कुलबुलाना
  • भिनभिनाना
  • तेज़ी से हरकत में आना
  • कारोबार का जल्दी तरक़्क़ी पाना
  • आबादी में इज़ाफ़ा होना
  • तेज़ी से शौहरत पा जाना
  • मशहूर हो जाना

सकर्मक क्रिया

  • गरजने की आवाज़ निकालना
  • गूँजना
  • किसी काम को आगे बढ़ाना या 'ओहदे के लिए किसी उम्मीदवार की हिमायत करना

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (boom)

نام

ای-میل

تبصرہ

boom

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone