تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"bomb" کے متعقلہ نتائج

bomb

(الف) بارود، دھوئیں، گیس وغیرہ کا بھرا بم جو ٹکرا کر پھٹنے یا دور سے وقت پر اڑانے کے لیے بنایا جائے (ب) کوئی اور معمولی شے جو دھماکے سے اڑانے کے لیے تیار کی جائے:

بامْب

بم کا گولا ،گولا

بَم بار

بم گرانے یا برسانے والا (ہوائی جہاز یا توپ وغیرہ)

بون٘با

راب کے تھیلے کو بانْدھنے کا تار یا اس پر رکھنے کا وزن تاکہ شیرہ اچھی طرح ٹپک جائے

بون٘بی

ناف.

bombay duck

سکھائی ہوئی مچھلی جس کا سالن پکاتے ہیں۔.

bombshell

دھماکا خیز خبر یا مایوسی کی بات۔.

بَمْبارْڈی

ایک قسم کا بھون٘را جس کے من٘ھ سے ایک ایسا عرق خارج ہوتا ہےجو گیس بن جاتا ہے اور اس گیس سے اس کے دشمن پریشان ہوکر بھاگ جاتے ہیں۔

bombyx

ریشم کا کیڑا

bombard

بڑی توپوں یا بموں سے حملہ کرنا۔.

bombe

طبّاخی گنبد کی شکل میں چوٹی دار چنا جانے والا کھانا یا کیک وغیرہ عموماًٹھنڈا کیا ہوا۔.

بون٘بَلنا

ڈینْگ مارنا ، شیخی بگھارنا ، بلاوجہ چیخنا چلانا.

bombproof

بم کے دھماکے سے محفوظ رکھنے والا۔.

bomber

بمبار جہاز۔.

bombastic

بھاری بھاری لفظوں کا

bombinate

بِھنبھِنانا

bombastically

لفّاظانہ

bombardon

موسیقی: ایک قسم کی انگلیوں سے دبائے جانے والے سُر پردوں کی نفیری۔.

bombazine

ٹوِل کی طرح کا بٹے ہوئے اون کا کپڑا جس میں کبھی کبھی ریشم یا سوت کی آمیزش بھی ہوتی ہے، سیاہ رنگ کا۔ ماتمی لباس کے لیے مستعمل تھا۔.

bombora

آسٹر خطرناک سمندری علاقہ جہاں موجیں زیرِ آب چٹان سے ٹکراتی ہیں۔.

bombast

رعب جمانے والے بڑے بول، لغت چھانٹنا۔.

bombardier

توپچی

bombination

بھِنبھِناہٹ

bombardment

آتِش باری

bombasine

کا متبادل.

بُون٘ب مارْنا

فریاد کرنا ، شور و غل مچانا

بَمْب

رک : بم (۱)

bumbaze

پَلَٹ

bumble-bee

جنس Bombus کا پردار حشرہ، بھونرا،بھنبھنانے والا۔.

بَمْبِل مَکّھی

شہد کی بڑی مکھی

بِمْب

کدو کی قسم کا ایک پودا، جس میں لال رن٘گ کے پھل لگتے ہیں، اس پودے کا پھل Memordica monadelpha

bumboat

کنجڑے کی کشتی

bumbling

بِھنْبِھناتا

buzz bomb

رُوبوٹ بَم

پَرْمانڑُو بَم

یورینیم اور دوسرے ذرات کو توڑ کر بنایا گیا ایک طاقتور بم جس کی ایجاد و استعمال امریکہ نے دوسری جنگ عظیم میں کیا اور جاپان میں ہیرو شیما اور ناگا ساکی شہروں پر گرایا جس سے شھر اور آبادی ختم ہوگئی .

a-bomb

تخفیف: ایٹم بم۔.

h-bomb

hydrogen bomb ہائڈروجن بم ۔.

ہَوائی بَم

آتش گیر مادّے کا گولہ جو فضا سے گرنے سے پھٹ جاتا ہے ۔

volcanic bomb

آتش فشانی گولا ، آتش فشاں سے خارج ہونے والا لاوے کا ڈھیما، عموماً ٹھوس کبھی کبھی مجوف، بیچ سے خالی۔.

لَیٹَر بَم

ڈاک کے ذریعے بھیجا جانے والا بم .

smoke bomb

گہرا دھواں چھوڑنے والا بم۔.

stink bomb

ایک بم جو پھٹ کر بدبو پھیلاتا ہے ۔.

nuclear bomb

نیوکلیائی گداخت یا انشقاق سے حاصل شدہ توانائی کا بم ، ایٹم بم ، جوہری بم ۔.

ہائِیڈْروجَن بَم

نہایت طاقتور بم جو ہائیڈروجن ایٹم کے مرکزے کے دھماکا خیز انشقاق سے فعال ہوتا ہے اور بہت تباہی پھیلا سکتا ہے ۔

اَیٹَم بَم

ایسا بم جو یورینیم یا پلوٹونیم کے جوہروں پر مشتمل ہو (ان جوہروں کی شکست و ریخت سے ہیبت ناک دھماکہ، جلا کر خاکستر کر دینے والی حدت، تباہ کن چمک کڑک اور زبردست دباؤ اور لرزہ پیدا ہو جاتا ہے، اس کے دھوئیں کی زد میں آنے والے تمام ذی حیات ہلاک ہو جاتے ہیں، اس کے تابکار ذرات ہر قسم کی نباتات کو زہریلا اور مہلک اور اس کی زہریلی شعایں زندگی کو ناممکن بنا دیتی اور دور دور تک آبادی کے آثار کو تہس نہس کر دیتی ہیں)

نیپام بَم

آتش گیر مادّہ (نیپام) سے تیار کیا گیا ایک آتش خیز اور تباہ کن بم۔

ٹائِم بَم

وہ آتش فشاں بم جو وقت کا اندازہ رکھ کر بنایا جاتا ہے اور ایک معینہ وقت پر پھٹتا ہے.

نِیوٹَران بَم

ایک بم جو نیوٹرون ذرّے اور گاما شعاعیں پیدا کرتا ہے ۱ یا ۲ کلو ٹن کا ایک چھوٹا بم جو ۲ کلو میٹر تک کے دائرے میں شدید نقصان کا باعث بن سکتا ہے ۔

نیپام بَم کی طَرَح پَھٹنا

الفاظ کا بہت زیادہ تکلیف دہ ہونا۔

بَم بَم مَہا دیو

war cry of Hindus in honour of Shiva

بَمْبَئی

Bombay , old name of Mumbai

bamboozle

کسی پر نافذ کرنا یا مشق آزمائی کرنا

بَمْبُو دینا

coerce, force, threaten

بَمْبُو کارْٹ

بم (۱) (رک) والی معمولی اور بھاری بنی ہوئی دو پہیا گھوڑا گاڑی جو عام طور سے نئے گھوڑے کو سدھانے یا بار برداری کے کام میں لائی جاتی ہے۔

bamboozler

چال باز

بَمْبُو کَرنا

coerce, force, threaten

بَمْبُوق

بے وقوف، احمق

bamboo

بانس

bumble

گَڑْبَڑ

bambino

طِفْل

bomb کے لیے اردو الفاظ

bomb

bɒm

bomb کے اردو معانی

اسم

  • [بھوں کی آواز سے] بم
  • گولہ جو آتشگیر مادے سے بھرا ہوا ہوتا ہے اور فیوز میں آگ لگنے سے پھٹتا ہے
  • گولہ
  • میزائل
  • آتش فشاں پہاڑ کا لاوا
  • تابکار مادے کے لیے سیسے کا استر لگا ہوا برتن
  • (طب) قنبلہ
  • ہجوم کو بھگانے کا طریقہ
  • (عوامی) ناکامی

فعل متعدی

  • بم پھینکنا
  • ہوائی جہاز سے بم گرانا
  • بم برسانا
  • گولے پھینکنا
  • گولہ اندازی کرنا

bomb के देवनागरी में उर्दू अर्थ

संज्ञा

  • [भौं की आवाज़ से] बम
  • गोला जो आतिश-गीर माद्दे से भरा हुआ होता है और फ्यूज़ में आग लगने से फटता है
  • गोला
  • मिज़ाइल
  • आतिश फ़िशाँ पहाड़ का लावा
  • ताबकार माद्दे के लिए सीसे का अस्तर लगा हुआ बर्तन
  • (तिब) क़ुंबुला
  • हुजूम को भगाने का तरीक़ा
  • ('अवामी) नाकामी

सकर्मक क्रिया

  • बम फेंकना
  • हवाई जहाज़ से बम गिराना
  • बम बरसाना
  • गोले फेंकना
  • गोला अंदाज़ी करना

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

bomb

(الف) بارود، دھوئیں، گیس وغیرہ کا بھرا بم جو ٹکرا کر پھٹنے یا دور سے وقت پر اڑانے کے لیے بنایا جائے (ب) کوئی اور معمولی شے جو دھماکے سے اڑانے کے لیے تیار کی جائے:

بامْب

بم کا گولا ،گولا

بَم بار

بم گرانے یا برسانے والا (ہوائی جہاز یا توپ وغیرہ)

بون٘با

راب کے تھیلے کو بانْدھنے کا تار یا اس پر رکھنے کا وزن تاکہ شیرہ اچھی طرح ٹپک جائے

بون٘بی

ناف.

bombay duck

سکھائی ہوئی مچھلی جس کا سالن پکاتے ہیں۔.

bombshell

دھماکا خیز خبر یا مایوسی کی بات۔.

بَمْبارْڈی

ایک قسم کا بھون٘را جس کے من٘ھ سے ایک ایسا عرق خارج ہوتا ہےجو گیس بن جاتا ہے اور اس گیس سے اس کے دشمن پریشان ہوکر بھاگ جاتے ہیں۔

bombyx

ریشم کا کیڑا

bombard

بڑی توپوں یا بموں سے حملہ کرنا۔.

bombe

طبّاخی گنبد کی شکل میں چوٹی دار چنا جانے والا کھانا یا کیک وغیرہ عموماًٹھنڈا کیا ہوا۔.

بون٘بَلنا

ڈینْگ مارنا ، شیخی بگھارنا ، بلاوجہ چیخنا چلانا.

bombproof

بم کے دھماکے سے محفوظ رکھنے والا۔.

bomber

بمبار جہاز۔.

bombastic

بھاری بھاری لفظوں کا

bombinate

بِھنبھِنانا

bombastically

لفّاظانہ

bombardon

موسیقی: ایک قسم کی انگلیوں سے دبائے جانے والے سُر پردوں کی نفیری۔.

bombazine

ٹوِل کی طرح کا بٹے ہوئے اون کا کپڑا جس میں کبھی کبھی ریشم یا سوت کی آمیزش بھی ہوتی ہے، سیاہ رنگ کا۔ ماتمی لباس کے لیے مستعمل تھا۔.

bombora

آسٹر خطرناک سمندری علاقہ جہاں موجیں زیرِ آب چٹان سے ٹکراتی ہیں۔.

bombast

رعب جمانے والے بڑے بول، لغت چھانٹنا۔.

bombardier

توپچی

bombination

بھِنبھِناہٹ

bombardment

آتِش باری

bombasine

کا متبادل.

بُون٘ب مارْنا

فریاد کرنا ، شور و غل مچانا

بَمْب

رک : بم (۱)

bumbaze

پَلَٹ

bumble-bee

جنس Bombus کا پردار حشرہ، بھونرا،بھنبھنانے والا۔.

بَمْبِل مَکّھی

شہد کی بڑی مکھی

بِمْب

کدو کی قسم کا ایک پودا، جس میں لال رن٘گ کے پھل لگتے ہیں، اس پودے کا پھل Memordica monadelpha

bumboat

کنجڑے کی کشتی

bumbling

بِھنْبِھناتا

buzz bomb

رُوبوٹ بَم

پَرْمانڑُو بَم

یورینیم اور دوسرے ذرات کو توڑ کر بنایا گیا ایک طاقتور بم جس کی ایجاد و استعمال امریکہ نے دوسری جنگ عظیم میں کیا اور جاپان میں ہیرو شیما اور ناگا ساکی شہروں پر گرایا جس سے شھر اور آبادی ختم ہوگئی .

a-bomb

تخفیف: ایٹم بم۔.

h-bomb

hydrogen bomb ہائڈروجن بم ۔.

ہَوائی بَم

آتش گیر مادّے کا گولہ جو فضا سے گرنے سے پھٹ جاتا ہے ۔

volcanic bomb

آتش فشانی گولا ، آتش فشاں سے خارج ہونے والا لاوے کا ڈھیما، عموماً ٹھوس کبھی کبھی مجوف، بیچ سے خالی۔.

لَیٹَر بَم

ڈاک کے ذریعے بھیجا جانے والا بم .

smoke bomb

گہرا دھواں چھوڑنے والا بم۔.

stink bomb

ایک بم جو پھٹ کر بدبو پھیلاتا ہے ۔.

nuclear bomb

نیوکلیائی گداخت یا انشقاق سے حاصل شدہ توانائی کا بم ، ایٹم بم ، جوہری بم ۔.

ہائِیڈْروجَن بَم

نہایت طاقتور بم جو ہائیڈروجن ایٹم کے مرکزے کے دھماکا خیز انشقاق سے فعال ہوتا ہے اور بہت تباہی پھیلا سکتا ہے ۔

اَیٹَم بَم

ایسا بم جو یورینیم یا پلوٹونیم کے جوہروں پر مشتمل ہو (ان جوہروں کی شکست و ریخت سے ہیبت ناک دھماکہ، جلا کر خاکستر کر دینے والی حدت، تباہ کن چمک کڑک اور زبردست دباؤ اور لرزہ پیدا ہو جاتا ہے، اس کے دھوئیں کی زد میں آنے والے تمام ذی حیات ہلاک ہو جاتے ہیں، اس کے تابکار ذرات ہر قسم کی نباتات کو زہریلا اور مہلک اور اس کی زہریلی شعایں زندگی کو ناممکن بنا دیتی اور دور دور تک آبادی کے آثار کو تہس نہس کر دیتی ہیں)

نیپام بَم

آتش گیر مادّہ (نیپام) سے تیار کیا گیا ایک آتش خیز اور تباہ کن بم۔

ٹائِم بَم

وہ آتش فشاں بم جو وقت کا اندازہ رکھ کر بنایا جاتا ہے اور ایک معینہ وقت پر پھٹتا ہے.

نِیوٹَران بَم

ایک بم جو نیوٹرون ذرّے اور گاما شعاعیں پیدا کرتا ہے ۱ یا ۲ کلو ٹن کا ایک چھوٹا بم جو ۲ کلو میٹر تک کے دائرے میں شدید نقصان کا باعث بن سکتا ہے ۔

نیپام بَم کی طَرَح پَھٹنا

الفاظ کا بہت زیادہ تکلیف دہ ہونا۔

بَم بَم مَہا دیو

war cry of Hindus in honour of Shiva

بَمْبَئی

Bombay , old name of Mumbai

bamboozle

کسی پر نافذ کرنا یا مشق آزمائی کرنا

بَمْبُو دینا

coerce, force, threaten

بَمْبُو کارْٹ

بم (۱) (رک) والی معمولی اور بھاری بنی ہوئی دو پہیا گھوڑا گاڑی جو عام طور سے نئے گھوڑے کو سدھانے یا بار برداری کے کام میں لائی جاتی ہے۔

bamboozler

چال باز

بَمْبُو کَرنا

coerce, force, threaten

بَمْبُوق

بے وقوف، احمق

bamboo

بانس

bumble

گَڑْبَڑ

bambino

طِفْل

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (bomb)

نام

ای-میل

تبصرہ

bomb

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone