تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"boomer" کے متعقلہ نتائج
boomer کے لیے اردو الفاظ
boomer کے اردو معانی
اسم
- ایک بڑا نر کنگرو۔.
- شمالی امریکا کا ایک پہاڑی اْود بلاؤ Aplodontia rufa۔.
- ایک اونچی لہر ۔.
boomer के देवनागरी में उर्दू अर्थ
संज्ञा
- एक बड़ा नर कनगरो।
- शुमाली अमरीका का एक पहाड़ी अ॒ोद बुलाओ Aplodontia rufa।
- एक ऊंची लहर ।
تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق
boomerang
ایک ہلالی شکل کا لکڑی کا ہتھیارجسے آسٹریلیائی قدیم قبائل پھینک کر شکار مارنے کے لیے استعمال کرتے ہیں اور اکثر اس قسم کا ہوتا ہے کہ اْڑتا ہوا پھینکنے والے کے پاس پلٹ آتا ہے.
بِیمار دار
مریض کی خدمت کرنے والا، مریض کی دیکھ بھال کرنے والا، بیمارکی خبر گیری اور دیکھ بھال کرنے والا جو مریض کی تیمار داری کا ذمہ دار ہو، جس کے ہاں کوئی بیمار ہو
بیماری کی تَکلیف بیمار جانے
بھلے چنگے کو کیا خبر، جس پر تکلیف پڑی ہو اس کو ہی تکلیف ہوتی ہے دوسرے کو کیا خبر
بے مروتی
بے مروت ہونے کی کیفیت یا حالت، بے رحمی، بے وفائی، بے اعتنائی، طوطا چشمی، ظلم، جبر، تشدد، اکھڑ پن
بِیمار کَربَلا
امام زین العابدین جو کربلا میں امام حسین کی شہادت کے وقت بیمار تھے (اور اسی حالت میں قید کرکے کربلا سے کوفے اور شام بھیجے گئے، ادیبات میں مسعمل)
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
رائے زنی کیجیے (boomer)
boomer
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔