تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"boomerang" کے متعقلہ نتائج

boomerang

ایک ہلالی شکل کا لکڑی کا ہتھیارجسے آسٹریلیائی قدیم قبائل پھینک کر شکار مارنے کے لیے استعمال کرتے ہیں اور اکثر اس قسم کا ہوتا ہے کہ اْڑتا ہوا پھینکنے والے کے پاس پلٹ آتا ہے.

boomerang کے لیے اردو الفاظ

boomerang

ˈbuː.mə.ræŋ

boomerang کے اردو معانی

اسم

  • بومرینگ
  • آسٹریلیا کا لکڑی کا ایک مخروطی ہتھیار جو پھینکنے والے کے پاس واپس آ جاتا ہے
  • (مجازاً) تجویز یا دلیل جو پیش کرنے والے پر الٹی پڑے
  • ٹرالی ؍ نقل پذیر اسٹینڈ جو ریڈیو، ٹیلی وژن، فلم ؍ اسٹوڈیو، کیمرے،بتیوں اور مائیکروفون کو سہارا دے سکے

فعل لازم

  • نقل پذیر اسٹیڈ ؍ ٹرالی کو لے جانا
  • الٹے لگے پڑنا (بات یا دلیل وغیرہ) بومرینگ پھینکنا

boomerang के उर्दू अर्थ

संज्ञा

  • बूमरैंग
  • ऑस्ट्रेलिया का लकड़ी का एक मख़रूती हथियार जो फेंकने वाले के पास वापस आ जाता है
  • (मजाज़न) तजवीज़ या दलील जो पेश करने वाले पर उल्टी पड़े
  • ट्राली / नक़्ल पज़ीर स्टैंड जो रेडियो, टेलीविज़न, फ़िल्म / स्टूडियो, कैमरे,बत्तियों और माईक्रोफ़ोन को सहारा दे सके

अकर्मक क्रिया

  • नक़्ल पज़ीर स्टैंड / ट्राली को ले जाना
  • उल्टे लगे पड़ना (बात या दलील वग़ैरा) बूमरैंग फेंकना

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

boomerang

ایک ہلالی شکل کا لکڑی کا ہتھیارجسے آسٹریلیائی قدیم قبائل پھینک کر شکار مارنے کے لیے استعمال کرتے ہیں اور اکثر اس قسم کا ہوتا ہے کہ اْڑتا ہوا پھینکنے والے کے پاس پلٹ آتا ہے.

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (boomerang)

نام

ای-میل

تبصرہ

boomerang

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone