تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"boer" کے متعقلہ نتائج
boer کے لیے اردو الفاظ
boer کے اردو معانی
اسم
- بوئر
- دیہاتی
- جنوبی افریقہ کا ولندیز آبادکار یا کسان
- جنوبی افریقہ کی قدیم ولندیزی جمہوری حکومتوں میں سے کسی ایک کا باشندہ
صفت
- بوئروں کا
- بوئرانہ (جیسے جنگ بوئر)
boer के देवनागरी में उर्दू अर्थ
संज्ञा
- बोअर / बूर
- देहाती
- जुनूबी अफ़्रीक़ा का वलंदेज़आबादकार या किसान
- जुनूबी अफ़्रीक़ा की क़दीम वलंदेज़ी जमहूरी हुकूमतों में से किसी एक का बाशिंदा
विशेषण
- बोअरों का
- बोइराना (जैसे जंग-ए-बोअर)
تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق
board of trade unit
برقی توانائی کی وہ مقدار جِسے کوئی آلہ ایک کلو واٹ کی شرح سے ایک گھنٹے میں اِستعمال کرے
بورْڈِن٘گ ہاؤُس
درسگاہوں میں وہ عمارت جس میں طلبا کے طعام وقیام کا انتظام ہوتا ہے، طعام وقیام کی جگہ، اقامت گاہ، دارلاقامہ
بورْڈِن٘گ مَشِین
(چرم سازی) چمڑے کو صاف کرنے یا رن٘گنے کے کام چمڑے کو تاننے با کسنے کے لیے تختوں کی بنی ہوئی کل یا آلہ ، شکنجہ ۔
بورْڈِن٘گ سِسْٹَم
اسکولوں کے طلبہ کو تعلیم وتربیت کے لیے گھروں کے بجاے بورڈن٘گ ہاؤس میں رکھنے کا طریقہ ۔
بداں
اس سے (تفسیر کرنے والے کلمے کے ساتھ مل کر)، جیسے بداں وجہ (= اس وجہ سے)، بداں حیثیت (=اس لحاظ سے)، بداں سبب (= اس سبب سے)، وغیرہ
burr
(الف) سر سر یا گھر گھر کی مسلسل آواز، ارّاٹا، ہرّاٹا، گھراٹا(ب) حرف R یا ر کو زور دے کر ادا کرنا۔.
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
رائے زنی کیجیے (boer)
boer
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔