تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"bray" کے متعقلہ نتائج
bray کے لیے اردو الفاظ
bray کے اردو معانی
فعل لازم
- رینکنا
- ڈھینچوں ڈھینچوں کرنا
- گدھے کی آواز نکالنا
- تیز ناگوار طریقے سے چیخنا چلانا
فعل متعدی
- چیخنا
- چیخ پکار کرنا
- خچر اور گدھے کی طرح ڈھینچوں ڈھینچوں کرنا
- کوٹنا
- کچلنا
- پیسنا
- سل پر پیس کر یا ہاون دستے میں کوٹ کوٹ کر باریک کر دینا
اسم
- ڈھینچوں ڈھینچوں کی آواز
bray के देवनागरी में उर्दू अर्थ
अकर्मक क्रिया
- रेंकना
- ढेंचूँ ढेंचूँ करना
- गधे की आवाज़ निकालना
- तेज़ नागवार तरीक़े से चीख़ना चलाना
सकर्मक क्रिया
- चीख़ना
- चीख़ पुकार करना
- ख़च्चर और गधे की तरह ढेंचूँ ढेंचूँ करना
- कूटना
- कुचलना
- पीसना
- सिल पर पीस कर या हावन दस्ते में कूट कूट कर बारीक कर देना
संज्ञा
- ढेंचूँ ढेंचूँ की आवाज़
تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق
بُوندِیاں
بونْدی، جس کی بہ جمع اور ترکیات میں مستعمل ہے، بونْدیاں برسانا وغیرہ، ایک قسم کی شیرینی جو بیسن کی بوندیوں کو تل کر شکر کے قوام میں تیار کرتے ہیں، نکتی
بادِیَہ نَشِیں
صحرا میں بود و باش رکھنے والا ، بّدو ، صحرائی ، دیہاتی ، شہری کی ضد (بیشتر عرب کے لیے مستعمل).
بوریا بدھنا
اثاث البیت، مفلسوں اور مسکینوں کے گھر کا سامان، انکسار کے طور پر اہل دولت بھی اپنے لیے کہہ دیا کرتے ہیں
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
رائے زنی کیجیے (bray)
bray
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔