تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"blast" کے متعقلہ نتائج
blast کے لیے اردو الفاظ
blast کے اردو معانی
اسم
- جھکڑ
- تھپیڑا
- دھماکہ
- آندھی یا ہوا کا تیز جھونکا
- ہوا یا بھاپ کا پرزور بھپکا
- بڑی توپ کا گولہ پھٹنے کے بعد گیسوں کا اخراج، جس سے قریب پڑی توپیں بھی بعض اوقات متاثر ہو جاتی ہیں
- ترم بجانے کی آواز
- آواز جو اس سے پیدا ہو یا کوئی ویسی آواز
- جانوروں اور پودوں پر مہلک اثر کرنے والی کوئی شے
- گھمس
- جھلساہٹ
- بلا
- آفت
- بپتا
- غضب
- قہر
- عذاب
- گھمس کی پیداوار
- کبھی نہ کھلنے والا غنچہ
- جھلسی ہوئی کیفیت یا حالت
- چٹانیں اڑانے کا عمل بارود یا کسی اور آتش گیر مادے سے
- (فلزیات) آگ دہکانے کے لیے بھٹی میں ہوا کا تیز جھونکا
فعل
- ترم وغیرہ میں ہوا پھونکنا (بجانا)
- فخر کرنا یا شیخی بگھارنا
- لاف زنی کرنا
- ترم کی طرح بجانا
- بڑے دھماکے سے پریشان یا مختل کر دینا
- ضرر رساں یا ہلاکت آفریں انداز میں پھونکنا
- سکھا یا مرجھا دینا
- نشو و نما روک دینا
- آفت مچانا
- امید، مسرت یا شہرت کو برباد کرنا
- غضب الٰہی سے ڈرانا
- لعنت بھیجنا یا بد دعا دینا
- چٹانوں کو آتش گیر مادے یا بارود سے اڑانا
- جھونک دینا
blast के देवनागरी में उर्दू अर्थ
संज्ञा
- झक्कड़
- थपेड़ा
- धमाका
- आधी या हवा का तेज़ झोंका
- हवा या भाप का पुर-ज़ोर भपका
- बड़ी तोप का गोला फटने के बाद गैसों का इख़राज, जिस से क़रीब पड़ी तोपें भी बा'ज़ औक़ात मुतअस्सिर हो जाती हैं
- तुरम बजाने की आवाज़
- आवाज़ जो इस से पैदा हो या कोई वैसी आवाज़
- जानवरों और पौदों पर मोहलिक असर करने वाली कोई शय
- घुमस
- झुलसाहट
- बला
- आफ़त
- बिपता
- ग़ज़ब
- क़हर
- 'अज़ाब
- घुमस की पैदावार
- कभी ना खिलने वाला ग़ुंचा
- झुलसी हुई कैफ़ियत या हालत
- चट्टानें उड़ाने का 'अमल बारूद या किसी और आतिश-गीर माद्दे से
- (फ़िलिज़्ज़ियात) आग दहकाने के लिए भट्टी में हवा का तेज़ झोंका
क्रिया
- तुरम वग़ैरा में हवा फूँकना (बजाना)
- फ़ख़्र करना या शेख़ी बघारना
- लाफ़ ज़नी करना
- तुरम की तरह बजाना
- बड़े धमाके से परेशान या मुख़्तल कर देना
- ज़रर रसाँ या हलाकत आफ़रीं अंदाज़ में फूँकना
- सुखा या मुरझा देना
- नश्व-ओ-नुमा रोक देना
- आफ़त मचाना
- उम्मीद, मसर्रत या शोहरत को बर्बाद करना
- ग़ज़ब-ए-इलाही से डराना
- ला'नत भेजना या बद-दु'आ देना
- चट्टानों को आतिश-गीर माद्दे या बारूद से उड़ाना
- झोंक देना
تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق
blastula
حیاتیات: حیوانی جنین ،تشکیل کے ابتدائی مرحلے میں جب وہ خلیوں کا ایک خالی گولا سا ہوتا ہے ۔.
بِلَسْت
ہاتھ کی انگلیوں کو پوری طرح پھیلانے کے بعد چھنگلیا کے کنارے سے انگوٹھے کے کنارے تک فاصلہ (تقریباً بارہ انگل یا دو مٹھی)
بالِشْت
ہاتھ کی انگلیوں کو پوری طرح پھیلانے کے بعد چھنگلیا کے کنارے سے انگوٹھے کے کنارے تک فاصلہ (تقریباً بارہ انگل یا دو مٹھی)
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
رائے زنی کیجیے (blast)
blast
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔